@herwiffy512: @Mr Raجa512🦋 #کچھ دعائیں صرف مانگی نہیں جاتیں، دل کی گہرائیوں سے جیتی بھی جاتی ہیں۔ ❤️ اللہ کا شکر ہے کہ میری ہر دعا میں تم ہو، اور میری ہر خوشی کی وجہ بھی تم ہی ہو۔ اللہ ہماری محبت کو ہمیشہ اپنی رحمت، برکت اور حفاظت میں رکھے۔ آمین#foryoupageofficiall #1millionaudition #DuaForHusband