@sunny_665683: akhri waqt to firon ny b kalma parh lia thaa. حَتَّىٰ إِذَا أَدْرَكَهُ الْغَرَقُ قَالَ آمَنتُ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا الَّذِي آمَنَتْ بِهِ بَنُو إِسْرَائِيلَ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ یہاں تک کہ جب وہ ڈوبنے لگا تو کہنے لگا: میں ایمان لایا کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں، اور میں مسلمانوں میں سے ہوں۔"#hidayat #alkitab #quran #muslim