@muzo580: کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں، جنہیں بار بار بیان کرتے کرتے انسان تھک جاتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب سہنے کی عادت پڑ جاتی ہے، اور دل میں موجود ہر شکوہ، گلہ خاموشی کی تہوں میں دفن ہو جاتا ہے۔۔ تب نہ شکایت باقی رہتی ہے۔ نہ وضاحت کی خواہش۔۔۔ بس ایک گہری چپ ساتھ رہتی ہے، اور اس چپ کے پیچھے ایک ایسا انسان جو بہت کچھ محسوس کرتا ہے۔۔۔مگر اب کچھ کہتا نہیں۔ اس کے لیے خوشی غم ایک برابر ہو جاتے ہیں، اور پھر چاہ کر بھی وہ خود کو بولنے پر آمادہ نہیں کر پاتا۔ ایسا انسان پہاڑوں سا وزن اٹھائے ہوئے ہوتا ہے۔ مگر اف تک نہیں کرتا۔۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp
*جب متبادل حاصل ہوجائے تو 💔😔*
*ہر رشتہ اتنی آسانی سے بدل جاتا ہے ❤️🩹🥲*
*جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں _______💔😭*
2026-07-04 11:23:22
2
(。♡🌎N🌎♡。) :
caption dy do!??
2026-07-04 20:06:53
2
RAIS 💫HAMZA💫🥰MAHAR :
Right kha
2026-07-08 15:17:08
0
Virk ayyy :
right 🥺
2026-07-06 23:55:44
0
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
ہممممممم 🙂
2026-07-05 17:08:37
0
Hamza :
send caption
2026-07-05 18:31:57
0
Sky angle 😎 :
hyeee 😩
2026-07-06 04:53:52
0
💕⃝MANO𖹭MEHAR❤️🔥𓍢ִ໋🌷 :
Allahmdullilah ♥️
2026-07-05 17:07:24
0
AnamkaheyFasih🤲💯🥲 :
یا اللہ پاک اس محرم کے مہینے کے صدقے فصیح کو انم کی محبت سے ملا دیے جائے جتنی رکاوٹیں بندشیں دور کر دی جائے اور انم کے گھر والے خود بھی خود مان جائیں امین ثم امین🤲💯😭
2026-07-10 04:52:53
1
jutt :
haji
2026-07-05 19:44:20
0
🦋🫶 Mahi🫶🦋 :
🥺🥺🥺
2026-07-05 07:05:18
1
°~ÇÂLL MÈ JÏyä~°🎀 :
*اک شام وہ ملۓ تو کہتے کل شام ملیں گۓ*
*آتی نہیں وہ شام کہ جس شام ملیں گے🥀*
*کل راستے میں ہوا تھا امنہ اور سامنہ ہمارا*
*مل کر کہتے ہیں کہ دیکھۓ آج تو کافی لوگ ہیں پھر کل شام ملیں گۓ❤️🩹*
*آتی نہیں وہ شام فیضی جس شام ملیں گۓ🫠*
*یہ بھی اچھا ہے کہ بات بات پے کہہ دیتے ہیں ملیں گۓ لیکن ہوتا نہیں گزرا فیضی اب کب شام ملیں گۓ🫀*
*یہ بھی ہوا ہے ہمارے ساتھ اس سفر میں جو بھی ملتا ہے کہتا ہے فیضی کل شام ملیں گۓ🥺*
*رات کا پہر تھا بجلی چمک رہی تھی دروازہ کٹکھ تو دروازے پر شام تھی*
*شام کہتی ہے شام تو ہم ہے فیضی وہ کس شام ملیں گۓ🥹*
*jiya hu yar🫠*😳
2026-07-04 11:29:41
1
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm
homepage.