@mahiiofficial10: عورتوں کے معاملے میں خدا سے ڈرو خدا کے ہاں عورت کا غم بہت بڑا ہے غم اسکا حسن کھا جاتے ہیں اگر کوئی مرد ایک عورت کو خدا کے سامنے اپنے اچھے نصیب کی دعا مانگتے ہوئے روتا دیکھ لے تو پھر اُسے کبھی اُس عورت کو غم دینے کا خیال بھی نہیں کرنا چاہیے۔ کیونکہ جو عورت اپنے نصیب کے لیے خدا کے آگے رو رہی ہو، وہ پہلے ہی زندگی کے کئی دکھ اپنے اندر چھپا چکی ہوتی ہے۔ وہ صرف محبت نہیں مانگ رہی ہوتی، وہ سکون مانگ رہی ہوتی ہے... عزت مانگ رہی ہوتی ہے... ایک ایسا مقدر مانگ رہی ہوتی ہے جہاں اُسے بار بار ٹوٹنا نہ پڑے۔ ایسی عورتیں بہت خاموش ہوتی ہیں، مگر اُن کے دل کے اندر بے شمار جنگیں چل رہی ہوتی ہیں۔ وہ دنیا سے نہیں، اپنے نصیب سے تھکی ہوتی ہیں #viral #unfrezzmyaccount #foryoupage #tiktok #mahi

🌿𝐌𝐀ح𝗂֟𝆆͡ ☘️
🌿𝐌𝐀ح𝗂֟𝆆͡ ☘️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 11:08:47 GMT
13476
543
0
52

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mahiiofficial10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About