@kusiappiahkennedy: #creatorsearchinsights #ghanatiktokviralvideos🇬🇭🇬🇭 #fypviralシ #ghadventist #ghgospelmusic

Ken
Ken
Open In TikTok:
Region: IT
Saturday 04 July 2026 11:16:07 GMT
1084
140
7
8

Music

Download

Comments

kenn_187
kusi appiah :
🥰🥰🥰amen 🙌👏👏👏
2026-07-04 12:16:21
1
abena.margaret4
abena Margaret :
🥰🥰🥰
2026-07-14 13:39:40
1
goldbeautiful124
N🌍a👑na🌟 Ya🫶a 🎁 :
🙏🙏🙏
2026-07-07 00:13:40
1
obaaku016
Obaaku01 :
🙏🙏🙏
2026-07-09 19:01:57
0
andersonbenjamin3
Ebo Ben725 :
😂😂😂
2026-07-05 18:54:26
1
casty028
Akua Afriyie :
🙏🙏🙏🙏🙏
2026-07-04 14:03:29
0
adiepen5
adiepena 44 :
🙏🙏🙏
2026-07-07 00:19:56
1
To see more videos from user @kusiappiahkennedy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ضروری نہیں کہ ہر بار میں تمہاری آواز پر سب کچھ چھوڑ کر واپس آ جاؤں ہر بار انسان اپنے دل کو نہیں منا سکتا ہر بار محبت انا سے جیت نہیں سکتی اور ہر بار آنکھیں انتظار میں نہیں بھیگتیں کبھی کبھی دل اتنا تھک جاتا ہے کہ وہ چاہنے والوں سے بھی دور ہو جاتا ہے تم نے شاید ہمیشہ یہی سوچا ہوگا کہ میں کہیں نہیں جاؤں گی کہ تمہارے بدل جانے کے باوجود میں تمہارے پاس ہی رہوں گی تمہاری بے رخی سہہ لوں گی تمہاری خاموشیوں کو اپنا نصیب مان لوں گی مگر انسان صرف محبت سے نہیں چلتا اسے عزت بھی چاہیے ہوتی ہے توجہ بھی چاہیے ہوتی ہے اور وہ احساس بھی کہ اسے کھونے کا ڈر سامنے والے کے دل میں موجود ہے میں نے بہت بار تمہیں سمجھنے کی کوشش کی تمہارے لہجوں کے پیچھے چھپی ہوئی سرد مہری کو بھی محبت کا نام دیا تمہارے بدلتے رویوں کو اپنی غلطی سمجھ کر خود کو ہی قصوروار ٹھہرایا مگر ہر بار میں تھوڑی اور ٹوٹ گئی تھوڑی اور خاموش ہو گئی اب اگر اس بار میں واپس نہ آؤں تو حیران مت ہونا کیونکہ بعض دفعہ انسان چھوڑ کر نہیں جاتا بس اندر سے مر جاتا ہے اور پھر وہ کسی کے بلانے پر بھی واپس نہیں آتا ممکن ہے اس بار تم واقعی مجھے بیچ راستے میں کھو دو اور جب تمہیں میری کمی محسوس ہو تب بہت دیر ہو چکی ہو کیونکہ کچھ لوگ وقت پر نہیں سنبھالے جاتے تو ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتے ہیں اور یاد رکھنا جو لڑکیاں ہر بار رشتے بچانے کے لیے خود کو توڑتی رہتی ہیں ایک دن وہی لڑکیاں اتنی مضبوط ہو جاتی ہیں کہ پھر کسی کی واپسی انہیں روک نہیں پاتی 🖤🕊️#viralvideo #trendi @TikTok @TikTok Creator Academy

About