@a_11.2004: شہید رہبر کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے “اس راستے میں حسین ابنِ علیؑ جیسی شخصیت قربان ہو گئی تو ہم کیا ہیں” جب راستہ حسینؑ کا ہے، مقصد حسینؑ کا ہے تو اختتام بھی حسینؑ جیسا ہی ہوگا۔ یہاں ایک نسل مٹے گی تو دوسری نسل آگے بڑھے گی، مزیدیت مٹ جائے گی لیکن حسینیت کا سفر ختم نہ ہوگا۔ . . . . . . . #shaheedrehbar #videooftheday #growmyaccount #fyppppppppppppppppppppppp #goviral @عـــباس ރ