@shanogadi06: 😩😑 #foryou # #تونسہ_شریف_آلے #شانوگاڈی

𝙊𝙫𝙚𝙧  ᎠO乙  𝙋𝙖𝙞𝙣 💔😖🥀
𝙊𝙫𝙚𝙧 ᎠO乙 𝙋𝙖𝙞𝙣 💔😖🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 12:04:07 GMT
156229
9368
121
892

Music

Download

Comments

tiredwolf129
Mentally tired :
money is everything you can purchase every thing with money feelings, love , friendship , parents love , wife love , emaan , and also jannat kio k gareeb betay maa baap bhi raazi nhi kar paatay don't underestimate the power of money
2026-08-09 12:46:36
1
umair.tariq76
Umair Tariq :
g asi baty krny ma achi lgti ha BHAi
2026-08-09 19:08:18
0
naveed_blouch1
Naveed Blouch :
اور میرے نزدیک ایسے بندے کا کوئی فائدہ نہیں جو بیوی بچوں کے پاس تو ہو لیکن بھوک اتنی ہو کہ بچے کہیں بابا مجھے وہ چیز لے کے دیں لیکن بابا وہ ایک نارمل سی چیز خریدنے کی بھی طاقت نہ رکھتے ہوں مہنگی تو دور کی بات ایک ضرورت کی چیز وہ بھی خرید کے نہ دے سکیں تو وہ بھی شرم کا مقام ہے
2026-08-09 13:11:21
125
shoaibi.shaz
Shoaibi :
correc
2026-08-09 13:06:15
0
zeeshan_bhatti122
Zeeshan Bhatti :
agreee
2026-08-10 06:53:43
0
naseer_din
𝒩𝒶𝓈𝑒𝑒𝓇 🌙 :
مرد کے غم بے زباں ہوتے ہیں کوئی خوشی سے بیوی بچوں سے دور نہیں جاتا💔
2026-08-08 21:17:55
46
dk.f65
عثمان آرائیں ،💪 :
Bacho ko acha featur dena bachpan dakny sa zydia zurari ha
2026-08-09 15:44:12
21
imtiazkh233
Imtiaz Utmani :
میرے نزدیک ایسے بندے کا کوئی فائدہ نہیں جس کے جیب میں پیسے نہ ہوں
2026-08-09 18:29:32
4
a3tzk7
samra gul ka dewana :
paisa har haal ma zarori ha
2026-08-09 15:04:43
18
umairamjadkhokhar18
Umair امجد Khokhar 😎🦅 :
خوشی سے کوئی نہیں جاتا باہر کمانے مجبوریاں لے جاتی ہے
2026-08-10 06:00:37
2
xtyloking998
Ali_ٹائیگر🐅 :
to Mari Jan ager Asi bat ha too shadi sa pahla paisa kmaa lo taka apni biwi ki jawani or bacho Ka bachpan bi easily dakh sko kya khayal ha is bara
2026-08-10 05:05:42
1
usman06172
یہ وقت بھی گزر جائے گا :
بات آپکی ٹھیک ھے۔ مگر قربانی مرد کا زیور ھے کچھ نہ کچھ تو قربان کرنا پڑے گا۔
2026-08-10 07:28:22
1
waheedullahh1
🐅𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢🐅 :
جب پاکستان میں میرا گھر کا نظام چلتا تھا تو میں بھی یہی کہتا تھا اللہ پاک نے اپ کو مجبوری نہیں دکھائی شادی کے بعد
2026-08-09 13:05:43
4
ati7244
Abdul ahad 👑 :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے کہا کہ یہ بندہ پیسے کیلے پردیس جارہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کی نیت بیوی بچوں کی پرورش اور حق حلال کی ہے تو یہ بہترین بندہ ہے اگر پردیس میں مر گیا تو شہید کا درجہ ملے گا وہ حق حلال کیلے گیا تھا
2026-08-10 04:13:45
3
unknown_user.com555
Malik Waji Ul Hassan :
بھائی مرد کبھی اپنی ذات کیلئے نہیں کماتا ❤️
2026-08-10 04:08:05
7
malikhassan4578
ملک زریاب حسن ذابی :
باتوں سے پیٹ نہیں پلتے
2026-08-09 17:58:40
3
rehanashfaq
Gabru🦅 :
is bat pay jao to bhokhe mar jao ge. peasy ki bina insan ki koi velio nahi is dunia me
2026-08-09 17:08:58
1
amirgondal263
عامر گوندل 🇵🇰 :
لوگ کہتے ہیں پردیس مشکل ہے، لیکن جب بازار سے گزرتے وقت بچے ہر چیز کے لیے ترسے اور آپ کی جیب میں ایک روپیہ نہ ہو، اس لمحے سے پردیس بہت بہتر ہے!
2026-08-09 17:23:07
0
shakirkashmiri2626
❥︎ 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑𝐈 ꨄ︎ :
khud ki jawani Ka Kia ☹️
2026-07-21 19:55:59
5
afzalkhokhar804
𝓐𝓯𝔃𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓸𝓴𝓱𝓪𝓻 :
اللّٰہ پاک کا لاکھ شکر ہے بیوی بچوں کے لیئے کما رہے ہیں تا کہ وہ خوش رہے وہ تکلیف نہ دیکھیں ان کے لیئے ہم اپنی جوانی بڑھاپے تک لے جائیں گے یہ مقدر میں لکھا ہے تو بسم اللہ
2026-08-09 23:10:41
1
_fxrce_verse_786
CaPtioNesT💔 :
لیکن وطن کی سلامتی کے لیے کچھ ماؤں کے کعل قربانیاں بے دریغ دے رہیں ہیں انکے لئے پاکستان میں سکون سے گھومنے پھرنے اور کھا پی کر سونے والے دعا بھی نہ کریں تو انکے لیے کیا کہنا ہے؟
2026-08-09 18:45:24
1
chamir_21
ch.amir_121🦅🦅 :
بھائی دنیا میں آپ اللّٰہ کے لیے ہے نا کے جوانی اور بچپن دیکھنے کے لیے یہ تو ایک ڈیوٹی ہے بس
2026-08-09 14:46:50
1
hamza_tariq_426
Hamza Tariq :
بھائی یہ باتیں تب آتی ہیں جب تھوڑا بہت پیسہ پاس ہوتا ہے۔ کون ہے جیسے اپنے بیوی اور بچوں کے پاس رہنا عزیز نہیں۔ لیکن پھر بھی چھوڑ کر جانا پڑتا ہے حالات ایسے ہو جاتے ہیں
2026-08-09 18:35:57
1
zaheerkhan2774
Z A H E E R 👑 :
مرد کے غم بے زباں ہوتے ہیں کوئی خوشی سے بیوی بچوں سے دور نہیں جاتا💔
2026-08-10 07:37:43
0
amadkhan06
A م a د 🇵🇰 🇸🇦 :
Majboriya
2026-08-10 06:18:45
0
To see more videos from user @shanogadi06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About