یہ سوال اس ذات کے لیے درست نہیں کہ قسم ہمیشہ اپنے سے "بلند" ہستی یا چیز کی کھائی جاتی ہے۔ انسان جب قسم کھاتا ہے تو وہ اپنے سے بلند ہستی (اللہ) کی قسم کھاتا ہے، کیونکہ وہ اللہ کا بندہ ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ ہر شے سے بالاتر ہے، اس سے بلند کوئی نہیں۔ لہٰذا جب اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کی قسم کھاتا ہے تو وہ ان کی عظمت، اہمیت اور ان میں موجود اپنی قدرت کی نشانیوں کو نمایاں کرنے کے لیے ہوتی ہے، نہ کہ اس وجہ سے کہ وہ چیز اللہ سے بلند ہے۔
2026-07-04 21:32:59
166
🖐️ لکھ دی لعنت بر مقصر کتا :
میرے دل کی بات کی آپ نے کافی دنوں سے یہ بات میرے ذہن میں چل رہی تھی
2026-07-04 18:44:58
24
indwell_♥️_boy :
Jis pr mera mola swar ho wo aam kesy ho skta 🥰🥰🥰
2026-07-05 06:33:16
23
CH BASHARAt KANG 🐴🐴 :
اللہ کو بنانے والا علی ذوالجلال والاکرام ہے 😊
2026-07-06 17:47:09
2
destiny♥️ :
kahani
2026-07-05 19:39:19
1
Hira choudhary :
mery moula AS ki sawari ki qasmen Allah Quran main uthata ha🥰
2026-07-05 11:06:13
6
Abdul Rahman :
بے شک میرے اللہ سے بڑا کچھ بھی نہیں ہے 💙
2026-07-05 17:16:19
2
Syed Hassnain Haider Gillani :
سبحان اللّہ کیا کمال دلیل ہےواہ واہ واہ🙏
2026-07-05 14:43:57
3
Mashal Abbas :
قسم کھائی جاتی ہے اس چیز کی کہ جو آپ کو بہت عزیز ہو پیاری ہو
2026-07-04 19:15:38
9
کنیزِ مرتجز ص❤️👑 :
ahaa kml🙏😁❤️
2026-07-04 15:57:49
4
Gem in I ✨ :
jis sy payar ho ya Jo pasand ho qasam uski b khai jati hy ...
2026-07-05 05:17:41
2
masoom mahdi :
قسم سے یہ بات سمجھ سے باہر ہے
2026-07-04 17:38:57
4
کربلائی جوان 💞 :
Haye qurban apki marfat ke 🥰
2026-07-05 08:15:47
1
سید ذین کاظمی110🚩 :
🙏haq
2026-07-04 17:59:19
1
Zameer Shadif :
deep words 😌
2026-07-04 12:21:21
1
Abdullah 🚫 :
Sach duldul
2026-07-04 18:38:07
3
👑𝒁 𝑬 𝑹 𝒊 𝟓𝟏𝟐📿 :
both gehri batt hy 🥰💯
2026-07-04 18:35:57
2
CH BASHARAt KANG 🐴🐴 :
یا مولا علی ذوالجلال والاکرام مدد گار 😘
2026-07-06 05:33:41
1
Mr.Majnu From Lalamusa 🥺🙂😕 :
captain plz
2026-07-08 04:28:12
0
Kitten cats :
Geo Beshak
2026-07-27 11:56:35
0
فضل عبّاس حیدرئ :
phir to Allah ne din or Raat ki bhi kasam Khai ha us ma bare ma kya khyal ha
2026-07-17 18:45:56
0
dawar :
sadqay
2026-07-26 04:58:39
0
بکھرے خواب🍂 :
خدا نے اپنی ہر مخلوق میں کوئی نا کوئی اپنی خصلت رکھی ہے ۔ خدا نے جب یہ دنیا بنائی اور مخلوق بنائی تو اپنے مطابق بنائی۔
اور انسان بھی کسی نا کسی خدائی خصلت پر بنا ہوا جیسا کہ ہمیں ایسے لوگ، ایسی چیزیں اچھی لگتی ہے جو ہماری فطرت کے مطابق ہوتی ہیں، ہم جب لکھتے ہیں، یا کوئی تصویر بناتے ہیں تو ووہی لکھتے اور بناتے ہیں جو ہمارے ذات میں موجود ہوتا ہے۔
مطلب ہماری تخلیق بھی ہماری فطرت کے مطابق ہے اور خدا نے بھی اپنی تخلیق اپنے مطابق بنائی ہے ۔
خدا نے جب قسم اٹھائی کسی مخلوق کی نہیں اپنی اس خصلت کی اٹھائی جو خدا کے لیے نہایت خاص تھی۔
2026-07-09 02:32:22
0
Kind Person :
آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ قسم اس چیز کی بھی کھائی جاتی ہے جو محبوپ ہو
2026-07-24 10:32:52
0
علی وارث 🪔 :
beshak
2026-07-04 12:32:53
1
To see more videos from user @_hayder133, please go to the Tikwm
homepage.