@jungkookxrooh: "افسوس " افسوس بہت چھوٹا سا لفظ ہے ۔۔ان پر لازم ہیں" پچھتاوے" افسوس" "شرمندگی۔۔ میں آگر تمھیں حاصل ہوں تو یہ مت سوچو کہ تمھارے علاوہ میرے پاس کوئی نہیں ۔۔۔۔ میں ہر کسی کو میسر نہیں ۔۔ ہر کسی کو اس دل میں آنے کی اجازت نہیں ۔۔ ہر کسی کو میرے توجہ نہیں ملتی ۔۔ میں اگر آپ کے قدموں میں بیٹھا ہوں ۔۔ تو اس پے تمھیں غرور نہیں محبت ہونی چاہئے ۔۔۔۔ نہیں تو اگر میں تمھارا حاصل ہوں تو مجھے لاحاصل ہونے میں وقت نہیں لگے گا ۔۔ میں تمھیں ایسے بھولا دوں گا جیسے تم اس دنیا میں ہو ہی نہیں ۔۔۔ تم میرے سامنے کسی کے ساتھ سو بھی جاؤ گے تو مجھے فرق نہیں پڑے گا ۔۔ میں تمھیں اگر محبت دے راہا ہوں ۔۔۔تو اس محبت کو نفرت میں بھی بدل سکتا ہوں ۔۔ میں ہر کسی کو میسر نہیں ۔۔جن کو ہوں وہ سنبھالنا بھل جائیں تو میں ان کو بھولا دیتا ہوں ۔۔ اب کوئی اپنے دل گردے پہ نا لے بھائی ہوتا کسی کے لیے آگ کسی کو لگ جاتی ہے" ۔ #jungkookedit #unfreezmyaccount #foryoupkgofficial #growmyaccount #Roohejeon