@sikandarabbas608: ... تم نے مجھے خاموش ہی کر دیا مجھے تو عادت تھی تم سے ڈھیروں باتیں کرنے کی۔ پہلے ہر بات تم سے شروع ہوتی تھی اب ہر بات دل میں ہی ختم ہو جاتی ہے۔ کبھی تم میری لمبی لمبی باتوں پر مسکرا دیتے تھے آج میری خاموشی بھی تمہیں سنائی نہیں دیتی۔ ... عجیب اتفاق ہے ، جس شخص سے بات کیے بغیر دل نہیں لگتا تھا آج اسی سے بات کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ دل اب بھی بہت کچھ کہنا چاہتا ہے مگر شاید کچھ رشتے خاموش رہ کر ہی نبھائے جاتے ہیں۔ .... کبھی فرصت ملے تو سوچنا ضرور ، جو شخص ہر وقت تم سے بات کرنا چاہتا تھا وہ اچانک اتنا خاموش کیوں ہو گیا؟ . . #viral #viralvideo #fyp #foryoupage❤️❤️

آتشِ عشق 🖤
آتشِ عشق 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 12:28:42 GMT
34541
2350
27
644

Music

Download

Comments

aleeeali
وحشت ذدہ :
caption please
2026-07-05 13:45:12
3
sohailxrubab
تو میرا عشق ہے رُباب❤️‍🩹 :
محبت وہ سودا نہیں جو بازاروں میں بکتا ہو یہ وہ نعمت ہے جو دل سے دل تک پہنچتی ہے۔ یہاں نہ نوٹوں کی گنتی چلتی ہے نہ ترازو کام آتے ہیں یہاں صرف احساسات ہوتے ہیں اور خزانہ صرف اخلاص جب ایک دل دوسرے دل کو اپنی خوشبو میں سمیٹ لیتا ہے، تو یہ لین دین الفاظ سے نہیں بلکہ آنکھوں کی خاموش گفتگو اور روح کے لمس سے طے ہوتا ہے۔ محبت کا حساب کاغذ پر نہیں ہوتا یہ تو لمحوں کی قربت دعاؤں کی قبولیت اور دھڑکنوں کی زبان میں لکھا جاتا ہے۔ یہ لین دین عجیب ہے جتنا دیتے جاؤ، اتنا بڑھتا ہے جتنا بانٹو، اتنا نکھرتا ہے۔ اور آخر میں محبت کا اصل مفہوم یہی ہے کہ اپنا دل دے کر دوسرا دل پانا ایک ایسا سودا جس میں خسارہ کبھی نہیں اور منافع ہمیشہ سکون جاں کی صورت میں ملتا ہے
2026-07-05 16:26:10
2
pardesi.life312
PARDESI LIFE :
hayee ab woh he ni life me dekha bhe ni 9 years sy lkn khush rahy apni life me
2026-07-06 09:12:00
1
nasirmughal1101
MiRzA NAsiR MuGHAL :
2026-07-04 17:05:18
2
huda67876
Huda :
😭😭😭😭بہیت ظالم ہے ہم اپنے لیے کیو کر رہے ہے خود ساتھ
2026-07-05 15:33:15
1
shahid.ali92244
M.shahid :
🥰😅😁😂😳😏
2026-07-09 09:52:02
1
adilbinimtiaz
Adil Qureshi :
دل پہ یکطرفہ عذابوں کو اُترتے دیکھا ۔ ہم نے چُپ چاپ اُسے خود سے بچھڑ تے دیکھا ۔ اُس کو سوچا تو ہر ایک سوچ میں خوشبو اتری ۔ اُس کو لکھا تو ہر ایک لفظ مہکتے دیکھا ۔ یاد آ جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر۔ ورنہ دنیا نے بھی ہے ہم کو ترپتے دیکھا ۔
2026-07-09 18:56:55
0
khalil.sultani8
Khalil Sultani :
الفاظ 👍
2026-07-06 10:13:22
0
jameelahmed8708
jameel ahmed :
🥺🥺🥺
2026-07-04 12:34:05
2
shezadi54786
شہزادی ❤️ :
🥺🥺🥺
2026-07-05 08:31:01
2
zahoorahmed204
🥀ظہور وٹو [ فخرِ ساہیوال 🩷 :
💔💔💔
2026-07-05 09:01:40
2
altafballochzb2
Altaf baloch zb :
🥰🥰🥰
2026-07-04 17:45:30
2
aamir09482
Aamir :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-08 11:07:51
1
mshehbaz588
M SHEHBAZ1236 :
🥰🥰🥰
2026-07-09 06:13:04
0
lalarukhbutt6
Lalarukh Butt :
😥😥😭
2026-07-09 07:32:57
0
oshaquesolangi685
🅾🆂Ⓗ🅰🆀🆄🅴🆂🅾Ⓛ🅰Ⓝ🅶🅸 :
♥️♥️♥️
2026-07-08 12:29:41
0
shazadkhan48303
💔بے وفا جانان زما 💔💔💔💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 17:33:21
0
aamir09482
Aamir :
🥰🥰🥰
2026-07-08 11:07:46
1
sonu04612
sonu :
♥️♥️♥️
2026-07-05 15:56:11
1
javed.ali.211
Javed -Ali 21 :
♥️♥️♥️
2026-07-08 06:44:42
1
abdul.malik71779
Abdul Malik :
❤️❤️❤️
2026-07-06 14:03:47
1
sidhu99996
SIDHU☠️👿😎 :
💔💔💔🥺
2026-07-07 11:40:39
1
gill1782
Gill :
😢😢😢
2026-07-09 11:05:30
1
mrforyouu
🅼🆁 🅵🅾🆁 🆈🅾🆄 ☑️ :
😢😢😢
2026-07-12 10:22:25
0
chkamranjutt23
Ch Kamran jutt :
😂😂😂
2026-07-05 15:25:41
1
To see more videos from user @sikandarabbas608, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About