@funnyto44: #BalliBotMagos #Treding Reels #TredingReels #ForYouPage #FYP #FYP #SmartBot #AlTrend #RobotVibes #ViralTikTok #MillionViews #TechMagic #Innovation

funnyto44
funnyto44
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 04 July 2026 12:29:59 GMT
1518652
39901
412
12046

Music

Download

Comments

was.geht962
𝑱𝒖𝒍𝒊𝒂_𝒏𝒃𝒈🇵🇱 :
not funny
2026-07-13 22:33:06
1
samthek1ng1
sam :
No way its bilal
2026-07-13 07:29:31
1
smy.bss
smy.bss :
not funny bro
2026-07-07 10:19:34
3200
username323971
Somebody :
Bro is not funny
2026-07-12 08:21:05
32
ignas.domkus
Ignas Domkus :
Its not funny give him respect
2026-07-07 12:50:36
986
user628273243
🍬 :
He looks sad
2026-07-09 17:38:44
61
starygrzyb1235
starygrzyb123 :
no funny
2026-07-08 21:57:25
91
ejubhodzic1
beguha123 :
I feel bad for him
2026-07-11 08:48:52
15
rushmen_9
Rush :
2026-07-05 19:18:29
70
simonb1802
Simon ʕ ◕ᴥ◕ ʔ :
I swear this aint funny, I feel sorry for that dude
2026-07-07 17:29:54
28
gaetanos.s
☾︎𝐆𝐚𝐞☽︎ :
bro Is not funny
2026-07-09 19:51:00
14
0kaizo781
Raklo Kellermann :
ich gerade
2026-07-08 10:42:51
7
j4c0b_bryzz07
J4C0B_BRYZZ07 • Following :
not funny
2026-07-08 15:00:36
26
aguilas263reales
águilas reales :
It's not funny at all, bro
2026-07-09 00:06:22
48
To see more videos from user @funnyto44, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس دن تم پر گزرے گی تب تم جانو گے۔ محبوب سے لگی امیدیں انسان کا کلیجہ پھاڑ دیتی ہیں جب تک خود پر نہیں بیتتی تب تک یہ صرف شاعری لگتی ہے جس دن تمہارا محبوب تمہاری امید کا جنازہ نکالے گا تب سمجھو گے امیدیں خواب نہیں ہوتیں، یہ کلیجے میں گڑے ہوئے خنجر ہوتے ہیں محبوب سے امید لگانا ایسا ہے جیسے کانچ کے پل پر چلنا ایک قدم غلط اور پورا وجود کرچی کرچی ہو جاتا ہے جس دن وہ میسج کا جواب نہ دے اور تم ساری رات موبائل تکتے رہو تب پتا چلے گا کلیجہ کیسے پھٹتا ہے جس دن وہ وعدہ کر کے مکر جائے، اور تم بہانہ ڈھونڈتے رہو تب سمجھ آئے گی امیدیں زہر سے زیادہ کڑوی ہیں محبوب کی ایک ہاں پر تم نے ساری زندگی وار دی اس کی ایک نہ نے تمہاری زندگی چھین لی جس دن تم انتظار کرو اور وہ کسی اور کے ساتھ مصروف ہو تب سانس گلے میں اٹکتی ہے، کلیجہ منہ کو آتا ہے امیدیں لگاتے وقت ہم بھول جاتے ہیں کہ سامنے والا انسان ہے خدا نہیں اور انسان بدل جاتا ہے، امیدیں وہیں مر جاتی ہیں جس دن تم اس کی ایک جھلک کے لیے ترسو، اور وہ نظر انداز کر دے تب کلیجہ نہیں پھٹتا کرچیوں میں بٹ جاتا ہے محبوب سے امید یہ ہے کہ وہ درد دے کر مرہم بھی خود بنے پر وہ درد دے کر کسی اور کا مرہم بن جاتا ہے جس دن تم سمجھو کہ تمہاری راتوں کا جاگنا اس کے لیے مذاق تھا تب کلیجے پر جو گزرتی ہے وہ لفظوں میں نہیں آتی امیدوں کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی، بس سینے میں بوجھ بڑھ جاتا ہے جس دن تمہارا محبوب تمہیں تیسرا شخص بنا دے تب تمہیں اپنی اوقات پتا چلتی ہے محبوب سے لگی امیدیں وہ قرض ہے جو سود سمیت جان لیتا ہے جس دن تم مانگو گے توجہ اور وہ خیرات میں بھی نہ دے تب کلیجہ پھٹے گا نہیں، اندر ہی اندر سڑ جائے گا امیدیں لگانے والا ہمیشہ ہارتا ہے، کیونکہ محبوب کھلاڑی ہوتا ہے جس دن تم بار جاؤ گے، تب تمہیں کھیل سمجھ آئے گا محبوب سے امید مت لگاؤ وہ انسان ہے فرشتہ نہیں اور انسان کا سب سے بڑا ہنر مایوس کرنا ہے جس دن تم پر گزرے گی تم بھی کہو گے کاش امید نہ لگائی ہوتی کیونکہ محبوب سے لگی امیدیں دعا نہیں، بدعا بن جاتی ہیں اور یہ بدعا صرف تمہارا کلیجہ پھاڑتی ہے، اس کا کچھ نہیں جاتا۔#poetry #poetrystatus #urdupoetry #feelings #poetrystatus07

About