@zoniakhalil8: اور تب میرا دل چاہتا ہے میں اس دنیا سے بے نیاز ہو کر۔ ایک ایسی جگہ چلی جاؤں جہاں نہ کوئی دلاسہ ہو اور نہ کوئی نصیحت کرنے والا جہاں میری خاموشی سے کوئی الجھن کا شکار نہ ہو یہ اداسی کا لبادہ جو میں نے اوڑھ رکھا ہے وہاں اس کو میری شخصیت کا حصہ سمجھا جائے ZONIAWRITES