@pir.syed.haider.a: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ صاحب کے نام #tiktok #foryou #islamic_video #chiefministersindh #chiefministersindhsyedmuradalishah @ChiefMinisterHouseSindh @official Syed Murad Ali Shah
بہت خوب:ماشاءاللہ اپ نے کتنی پیاری وضاحت دی ۔
اللہ اپ کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے ۔
آمین ثم آمین
2026-07-05 06:50:39
87
baber ali :
:اسلام علیکم
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ
سرکارِ مدینہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں آپ کی عمر دراز کرے عزت و وقار میں مزید اضافہ فرمائے دعاؤں میں یاد رکھیں
2026-07-04 21:14:16
71
saqi khan :
very nice massage
2026-07-06 16:06:53
0
Naqvi syeda♥️ :
peer sarkar G Kya bt h AP ke mola AP ko salmt rakhy Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-04 13:31:47
30
sainbaba :
اسلام علیکم
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ
سرکارِ مدینہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں آپ کی عمر دراز کرے عزت و وقار میں مزید اضافہ فرمائے دعاؤں میں یاد رکھیں
2026-07-04 19:17:55
21
Farman Ali Official✅ :
Right bola ha murad shsh na 💯
2026-07-05 02:13:56
10
sultan 🌹🤲🤲🌹 :
♥️ماشاءاللہ جی یہ انداز و بیاں جو سمجھے تو سمجھ ائے جو نہ سمجھے تو نہ سمجھ اللہ پاک اپ کے بہترین گفتگو ایسا انداز کہاں کسی کے نصیب میں♥️
2026-07-04 20:36:09
13
Aliraza malik Aliraza malik :
شکریہ جناب
آپ نے میرے دل بات کر دی آپ نے الللہ پاس اپ کو خوش لمبی زنگی دے آمین۔
2026-07-05 04:20:01
20
Chohdary M.Jaffar Naz :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بلکل سر آپ درست حقیقت فرما رھے ھیں اللّٰہ تعالیٰ جلاءشانہ ھو آپ کی اور آپ کی فیملیوں کی جان ومال کی حفاظت اور سلامتی فرمائیں
2026-07-05 04:10:18
24
👊313☝🏻 :
2026-07-05 07:20:27
8
Tariq Pehlwan. :
ماشاءاللہ اپ نے کتنی پیاری وضاحت دی پیر جی اللہ اپ کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے ہمارے پیر و مرشد ہو اپ
2026-07-04 16:36:13
23
Noor✨ :
ماشاءاللہ
2026-07-05 09:00:33
6
syedmuhammadyousa47 :
مولا سلامت رکھے آپ کو
2026-07-04 13:39:21
11
M, H Mughal :
الللہ پاک آ پ جیسے عظیم اور اہل علم۔۔لوگوں جو ہمارے سروں کے تاج ہیں سلامت رکھے آمین
2026-07-05 05:18:18
6
riaz :
اسلام علیکم جناب ،
اللہ تعالیٰ آ پ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے ۔
آ مین
2026-07-05 01:36:49
5
Rai Qasim :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ الللا تعالیٰ آپ کو صحت والی لمی زندگی عطا فرمائے آمین سائیں
2026-07-04 20:58:31
7
Syeda Madiha 🤍 :
Beshak Subhan ALLAH haq hai
2026-07-04 21:34:33
5
Muhmmadajmal larr :
nice post
2026-07-06 05:40:33
0
farooqmansoori400 :
بہت مدلل اور جامع گفتگو
گیلانی صاحب اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🌹🌹
2026-07-05 00:14:38
6
SahibShah jilani 113 :
@Siddiqui Muhammad Faheem:بہت خوب:ماشاءاللہ اپ نے کتنی پیاری وضاحت دی ۔
اللہ اپ کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے ۔
آمین ثم آمین
2026-07-05 09:28:31
7
AHMED PHNWAR :
السلام علیکم جی جناب جیو کے لیے بھی اپ کوئی ایسے بیان جاری کریں اور سید مراد علی شاہ صاحب کے والد عبداللہ شاہ ان کی بھی ایک ویڈیو موجود ہے جو یوٹیوب پہ پڑی ہوئی ہے اس میں بھی یہ یہی بات کر رہے ہیں ا لال شہباز قلندر کے متعلق ان کے والد بھی یہی بات کر رہے ہیں بہرحال چلو اللہ بہتر کرے گا اپ نے اچھا ایک ویسی دی ہے لیکن جیو کے حوالے سے بھی کوئی ایسا بیان دیں تاکہ لوگوں تک کچھ صحیح معلومات جا سکتے ہیں
2026-07-05 05:30:03
5
Ashiq Gujjar :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ نے بات شاہ صاحب لاکھ روپے کی بات لیکن چونکہ ہم ایسا معاملہ ہوتا ہے تو ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اپ اپنے دہی اللہ تعالی نے ہمیں علم عطا کیا بار بار واضح کرتا ہوں
2026-07-04 17:59:22
5
rao.imran.786 :
الللہ پاک آ پ جیسے عظیم اور اہل علم۔۔لوگوں جو ہمارے سروں کے تاج ہیں سلامت رکھے آمین
2026-07-05 08:39:19
5
Rana Farhan Ali :
beshak
2026-07-05 05:44:55
1
To see more videos from user @pir.syed.haider.a, please go to the Tikwm
homepage.