@sc2072377: کبھی اپنی مخلصی پر افسوس مت کریں، جہاں سے مخلص ہو کر بھی آپ نے کچھ نا پایا وہاں بس آپ یہ سوچ کر راضی ہو جایا کریں کہ مخلصی اللہ پاک کا پسندیدہ عمل ہے ۔ بدلے میں بے شک بے قدری ہی ملے لیکن اللہ پاک کی خوشنودی تو مل گئی نا !#foryou #viral #myvideo #ti̇ktok #