@aks.e.qalb: اس وہم سے باہر آئیں کہ بد زبانی کے پیچھے کوئی صاف دِل چھپا ہوتا ہے۔جس کا دِل جتنا نرم ہو گا اُس کے الفاظ اتنے ہی مہذب ہوتے ہیں۔دنیا سب سے پہلے آپ کے لہجے کو سنتی ہے،آپ کی نیت نہیں۔با اخلاق لوگ کبھی اپنے الفاظ سے کسی کی دِل آزاری نہیں کرتے✨ #foryoupage #foryou #fyp #fypシ #explore