@itsshani643: سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کو معلوم ہو کہ جس پھول کو آپ نے اپنے خونِ دل سے سینچا ہے، اس کی خوشبو پر حق کسی اور کا ہے۔ کچھ لوگ صرف ہماری زندگی میں محبت سکھانے آتے ہیں، ساتھ نبھانے نہیں۔ #foryoupage❤️❤️ #deeplines #unfreezemyacount #viralvideoシ #fypchallenge