@._ehlezarf: پتہ ہے عورت کی سب سے بڑی خُوبی کیا ہے وہ بات بات پہ مرد کی طرح مردانگی نہیں دکھاتی، وہ مرد پہ تھپڑوں کی بارش نہیں کرتی۔ وہ مرد کو اُس کی اولاد کے سامنے گندی گالیاں نہیں دیتی۔ وہ غیرت کے نام پہ مردوں کے قتل نہیں کرتی۔ وہ بھوکے بھیڑیے کی طرح کسی پہ جھپٹ کے اس کا ریپ نہیں کرتی۔ وہ مردکو غُصے میں طلاق نہیں دیتی۔ وہ گلیوں بازاروں میں مرد پہ آوازیں نہیں کَستی۔ وہ مرد جو کہتے کہ عورتوں کی عقل اس کے گھٹنوں میں ہے اصل میں وہ پاگل ہے۔میرا ماننا یہ ہے کہ ہم مرد، عورت کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتے۔ کہاں عورت اعلیٰ ظرف اور فراغ دِل کی مالک اور کہاں ہم کَم ظرف اور تنگ دِل مرد۔ عورت ہی وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی بس اسی بات سے ہی تو عورت کی شان کا اندازہ لگا لے اے مرد۔۔ جب وہ آمید سے ہوتی ہے تو اپنی پسندکی سب چیزیں چھوڑ دیتی ہے اپنی اولاد کے لیے۔ جب اولاد جنم دیتی ہے تو زندگی اورموت کی کشمکش میں ہوتی ہے، پتہ ہی نہیں ہوتا کہ جیے گی یا مَر جائے گی۔ بائیس ہڈیاں بیک وقت ٹوٹنے کے جتنا درد سہتی ہے ایک بچے کو جنم دیتے وقت۔ اتنا درد کبھی محسوس بھی کیا ہے تم نے اے مرد۔ عورت بہت ہی پیاری چیز ہے۔ یہ مرد کے کردار پہ اُنگلیاں نہیں اُٹھاتی، یہ مرد کو اُس کے ماضی کے طعنے نہیں دیتی۔ عورت بیٹی ہے تو رب کی رحمت ہے۔ ماں ہے تو قدموں تلے جنت لیے پھرتی ہے۔ وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ”وجود زَن سے ہے کائنات میں رنگ “ بس میرا مقصد یہ ہیں کہ عورت کے مقام پہچان اور ان کی عزت کرنا سیکھیں #عورت #بیٹی #طوائف #followme #grow @𓆩 اہل ذوق 𓆪

𓆩 اہل ظرف 𓆪
𓆩 اہل ظرف 𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 13:57:50 GMT
23044
1421
10
99

Music

Download

Comments

muhammadsalmanss2
M Salman 740🤩🤩 :
الحمدللہ میری ماں خوش ہے 🥰🥰🥰
2026-07-04 14:54:16
4
though_boy
Witcher :
💝💝💝
2026-07-04 14:45:17
2
shani__22
سیدعلی رضا شاہ :
💓💓💓
2026-07-04 17:24:30
1
mr.usman50
Rana_Usman⚜️💸 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 17:39:40
1
user4975536819
ARslan :
🥰🥰🥰
2026-07-05 12:50:50
1
arslannazir047
ARSLAN ⛎ :
❤️❤️❤️
2026-07-05 12:34:57
1
mtnsaggitarius
🌹SAGGITARIUS🌹❤️804❤️ :
🥰🥰
2026-07-05 11:43:44
1
shani__22
سیدعلی رضا شاہ :
❤️❤️❤️
2026-07-04 17:24:28
1
umerfarooq2743
😍عمرفاروق تنولی🥰 :
❣️❣️❣️
2026-07-05 22:02:01
0
To see more videos from user @._ehlezarf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About