ان کی عمر میں برکت عطا فرما اور ان کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھ اے اللہ میری ماں کو ہر غم امین ہر دکھ اور ہر پریشانی سے محفوظ رکھ ان کے دل کو ہمیشہ خوش رکھ اے میرے رب میری ماں کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی ختم نہ ہو اسے دنیا وہ اخرت کی ہر خوشی نصیب فرما ماں کی خدمت جنت کا راستہ ہے اے اللہ مجھے توفیق دے کہ میں اپنی ماں کی خدمت کر سکوں اور ان کی دعائیں لے سکوں اے اللہ ماں کا وجود میرے لیے برکت ہے اسے سلامت رکھو تندرست رکھ اور لمبی امین 🥰🥰🥰😂😂😂