یا اللہ ہمیں ہمارے والد بھائیوں سب کو بروز محشر امام حسین علیہ سلام کے غلاموں میں شامل کرنا
مولا پنجتنٔ پاک سلامت رکھے آمین ❤️
2026-07-12 07:50:22
2
رانا فیضان نزیر کھوکھر راجپوت :
Syed MUHAMMAD Awais Ali Shah Gilani Alhussaini
ماشاءاللہ، سید محمد اویس علی شاہ صاحب کا اندازِ بیاں اس قدر دلنشین ہے کہ جب وہ ذکرِ اہلبیتِ اطہار علیہم السلام کرتے ہیں، تو روح اور دماغ کو ایک بے پناہ سکون اور مٹھاس کا احساس ہوتا ہے اس ان کے بیان مشکل سے مشکل ترین روحانی و علمی نکات کو اتنے سادہ اور خوبصورت طریقے سے سمجھاتے ہیں کہ ہر عام و خاص کے لیے اسے سمجھنا اور اپنانا آسان ہو جاتا ہے
ان کی گفتگو میں اہلبیت پاک کی سچی محبت جھلکتی ہے، جو سننے والے کے ایمان کو تازہ کر دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کے علم، عمر اور عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے، ان کا سایہ سلامت رکھے اور ہمیں ذکرِ اہلبیت کی برکات سے فیضیاب ہونے کی توفیق دے۔ آمین
2026-07-06 17:39:06
8
@waseemabcd :
کیا شان ہے میرہے مولا غازی عباس علمبردار کا ❤️❤️❤️
2026-07-07 09:31:14
5
✨A_K✨ aWaiSi KhaN :
2026-07-05 15:54:55
5
alhamdulillah Arain hu😘 :
❤️صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❤
2026-07-07 05:24:48
2
خضر عباس گوپانگ :
ماشاءاللہ
2026-07-06 05:48:04
5
LADLA JUTT 995 :
subhan ALLAH 💕
2026-07-05 13:01:13
3
گمنام فوجی :
wah wah Kya bat ha shah sab
2026-07-06 05:46:05
3
Syeda Faizan Batool :
mashalla
2026-07-06 09:01:00
1
ꕶʜᴀyᴀɴ :
in ka naam kya ha
2026-07-05 18:42:49
3
Rizwan Zafar :
بسم اللہ🥰❤️❤️❤️
2026-07-05 12:15:36
2
zєєѕнαη αнмα∂ :
mashallah
2026-07-05 17:07:46
1
(سفینۂ نوح)𝔸𝕙𝕝𝕖 𝔹𝕒𝕚𝕥 :
🥰🥰🥰 Slam ya Mola Ghazi Abbas
2026-07-05 16:37:45
2
Mubashir.AwaN :
Masha Allah
2026-07-05 15:52:47
1
🏴وکی ہاشمی🇵🇰 :
اللھم صل علٰی سیدنا محمد وآل سیدنا محمد وبارک وسلم 🤲 💐 ❣️
2026-07-06 18:04:42
1
Moin Riaz :
ماشاءاللہ
2026-07-06 00:14:36
1
To see more videos from user @dareahlebait92, please go to the Tikwm
homepage.