تو کیا یہ آخری خواہش ہے اچھا بھول جاؤں
جہاں بھی جو بھی ہے تیرے علاوہ بھول جاؤں
تو کیا یہ دوسرا ہی عشق اصلی عشق سمجھوں
تو پہلا تجربے کی ذیل میں تھا بھول جاؤں
تو کیا اتنا ہی آساں ہے کسی کو بھول جانا
کہ بس باتوں ہی باتوں میں بھلاتا بھول جاؤں
کبھی کہتا ہوں اس کو یاد رکھنا ٹھیک ہوگا
مگر پھر سوچتا ہوں فائدہ کیا بھول جاؤں
تو کیا یہ دسترس اک روز حاصل ہوگی مجھ کو
کہ ہر پل دھیان میں رکھوں اسے یا بھول جاؤں
یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو
میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاؤں
ہیں اتنی جزئیات اس سانحے کی پوچھیے مت
میں کیا کیا یاد رکھوں اور کیا کیا بھول جاؤں
کوئی کب تک کسی کی بے وفائی یاد رکھے
بہت ممکن ہے میں بھی رفتہ رفتہ بھول جاؤں
تو کیا یہ کہہ کے خود کو مطمئن کر لو گے جواد
کہ وہ ہے بھی اسی لائق لہٰذا بھول جاؤں.
Like, share & repost🙏
2026-07-05 06:27:43
19
💕 Janan 💕💞 :
Ara sir ji bot khubsurat bot kmal zabtast 🙏🏼
2026-07-05 02:03:37
4
♛Â? :
👀❣ hayyyyy 🥀🙌
2026-07-05 07:23:12
1
🫵🏻//𝕋ё𝕽її_تلاش🍂❤️🩹 :
hyyyyeee hyyee😌🥀
2026-07-05 05:53:01
0
{AHMAD}{ALI}{MY}{LOVE}LIFE{M} :
2026-07-06 19:19:35
2
gulnaz :
بہت خوب
2026-07-05 03:39:32
1
Alizey Sikandar :
wah kamaaaaal wah
2026-07-05 10:15:58
1
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
محبت نے کہا تیار کر کے پہلا دیوانہ ___ !!🖤
ابھی لاکھوں بنیں گے ایک دیوانے سے کیا ہو گا❤️🩹
ہزاروں انقلاب درد ہیں کروٹ سے کروٹ تک🥺
تڑپتے ہی رہو پہلو بدل جانے سے کیا ہوگا _ !🥀💯
2026-07-05 07:41:42
4
SHÃKÏR BÀLÖÇH :
kaal yaar☺️
2026-07-05 08:32:52
1
ے :
some people like us jinko dosra bhi ras na aya
2026-07-07 10:30:27
0
▄︻デ زیبی دستی ═━一 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 19:05:16
1
شہباز خان ابژو :
🖤🖤🖤
2026-07-04 15:47:27
1
NO💔NO👰🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 19:58:03
1
Ammu malik :
🖤🖤
2026-07-05 17:35:42
1
ZN :
🥹
2026-07-05 20:35:30
1
Binish khan🪷 :
👀
2026-07-05 11:24:09
1
Bilal Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-05 02:35:43
1
Hamzyy45 :
😊😊
2026-07-08 03:28:04
0
To see more videos from user @parveenshakir99, please go to the Tikwm
homepage.