مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ اصل محبت وہی ہوتی ہے جو ادھوری رہ جائے، جس میں دو لوگ ایک دوسرے سے بےحد محبت تو کریں مگر قسمت انہیں ایک دوسرے سے جدا کر دے۔ شاید اسی لیے کچھ محبتیں مل کر نہیں، بچھڑ کر ہمیشہ کے لیے یاد بن جاتی ہیں۔
اور اکثر یہ وہ محبتیں ہوتی ہیں جو بچپن یا اسکول کے دنوں میں ہوئیں، جب نہ فون ہوتے تھے، نہ چیٹ، نہ سوشل میڈیا۔ بس روز ایک جھلک دیکھ لینا، ایک مسکراہٹ، یا ایک نظر مل جانا ہی پوری دنیا لگتا تھا۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بچھڑ جاتے ہیں، مگر ایسی محبتیں انسان کے دل میں عمر بھر ایک خوبصورت ادھوری کہانی بن کر زندہ رہتی ہیں۔
2026-07-06 05:17:22
56
Mhr $ÃJÍD $ÎYÂL :
kiss NY Kai bar dekhi yhi video 😭😭😭
2026-07-06 01:44:20
25
Muhammad Armaan :
نفسیات کہتی ہے کہ اگر کوئی ہم سے بچھڑ جائے تو ہمارا دماغ اسے بھولنے میں پورے 21 دن لیتا ہے
لیکن نفسیات کا یہ اصول صرف اور صرف دماغ کے لئے ہے دل کا کوئی اصول نہیں اگر بات دل پر ائے تو بھولنے کے لئے 21 سال بھی کم پر جایا کرتے ہیں
2026-07-06 11:19:04
10
@q$A :
میں بھی ایک بار اس ویڈیو والی تکلیف سے گزرنے کی خواہش مند ہو
2026-07-06 18:18:35
5
Hafiza Biya :
huwa hai aysa hqeqt me huwa aik dfa un dykha kr diya
2026-07-06 11:32:43
4
❤میری جان مدینے والے ❤ :
تم سوچتے ہو گے تم بہت دور جا چکے ہو
لیکن تم یہیں کہیں میری پسلیوں میں پھنسے دیمک کی طرح میری جوانی کے اوراق چاٹے جارہے ہو
2026-07-05 18:57:02
17
تنہائی پسند :
اج تین دن ہوگے ہیں اس بات نہیں ہوئی دس قدم کی دوری پر ہیے اس کا گھر وہاں جا بھی نہیں سکتی ایک ہی گلی میں ہیے صبح سے میسج کر رہی ہوں لکین کؤی رپلائی نہیں آرہا ہیے خدا بس اب مجھے صبر دے
2026-08-25 11:49:52
2
مـحـمـد شـہـزاد💫🤝🏻 :
Dil Sy Kbhe Nhi Jata Pasandedah Shakas.......😔☹️😣Bs Kisi Sy Muhabat Na Krna Kbhe Bhe....💔
2026-07-06 10:58:55
5
zee :
Meri Dua Hai Ki Main use Kabhi Na Dekhu Kabhi Hamara Samna naho
is waqt main uske mohaly main 1 shop py nashta kar raha hu
2026-07-06 03:04:32
3
MeHrO :
ye takleef ASI hay kay insan ko har wo gum yad ajata hy jis ko wo Bhool Chuka hota
2026-07-05 11:39:53
12
Shahid Shahid maqbool :
bulkul esa hi ho ga
2026-07-06 16:26:59
1
🦋M_N🦋 :
وہ کُچھ یوں تھا کہ
اب میری راہ میں حائل نہیں ہوتی تیری یادیں
اب تیرے شہر سے گزروں تو گُر جاتا ہوں 💔🥀
2026-07-07 19:11:11
1
ماہ نور علی🦋 :
hye Allah g 🥺
2026-07-05 18:13:39
1
Zarmeena Usman :
or mey is waqt ky intazar mey hon ky khb ayeee ga ye waqt 😢 mey osy dekho ge
2026-07-06 13:22:28
2
🖤 25 March ²0²6💥 :
Hayee yehi tkleef to khai ja rhi h k kbh nzr ane pr b wo insan agr na mila mjhy phr😔😔
2026-07-06 03:10:58
2
imranyunus :
Afsos
2026-07-05 21:23:42
0
😍 :
bht dfa hua esa 😥😥😥😥
2026-07-05 19:18:08
0
aloneawan00 :
bulbul 🥺🥺🥺🥺
2026-07-04 16:53:30
2
mastmalang :
dill main gehra Otray loog
2026-08-12 07:43:41
0
............... :
hm 10 saal ho gy likhn wo chra ab yaad ha 🥺
2026-08-05 05:47:51
0
sad poetry 😢 :
kash aisa hojayeer
2026-09-01 06:22:34
0
𝓜𝓻 𝓪𝓭𝓲 :
تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر،
اُسے دوبارہ تنہا کر دینا بڑا اذیت ناک ہوتا ہے۔🖤
2026-09-02 13:52:35
0
🥀مجھے تم یاد آتے ہو 💔 :
🥺
2026-08-11 14:01:58
0
Muhammad Amir :
mery 7 to asa hua Hy
2026-08-08 16:33:56
0
The Stranger🫰🏻🚫💔 :
Yehii kru ga🙂❤️
2026-07-06 06:39:19
0
To see more videos from user @navisha0011, please go to the Tikwm
homepage.