@itz_muznib_official: اتنی حسیں ہو آپ جیسے وادئ کشمیر ہو مذنب #urdupoetry #voiceofmuznib #rekhta #viral #tiktok

voiceofmuznib
voiceofmuznib
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 15:08:08 GMT
14412
1558
83
137

Music

Download

Comments

thestranger378
BiنT-£-حAوA :
اتنی حسین ہو آپ،جیسے وادی کشمیر ہو beAutifulll words🌸
2026-07-04 15:19:03
8
cricket_lovers_1667
Muhammad Rizwan 16 :
ya mere mobile ki ring tone ha back music jo ha . in ankho ki masti ka
2026-08-26 05:36:08
0
elara.official14
۔𓆩 Elara Noor 𓆪 :
kamal 💓
2026-07-04 16:10:52
2
luvimrankhan
Imran khan' Fan :
thank you
2026-07-04 15:17:51
1
user8808179938163
princess aliya :
Waoo
2026-07-05 08:04:27
1
mustafabhatti238
Mustafa bhatti :
wow 🥰bhut achi hai
2026-07-06 13:28:26
1
meer_hassan_meer__
میر حسن میر ⚜ :
جیسے کسی کے پاس سارے حسن کی جاگیر ہو اتنی حسین ہو اپ جیسے وادی کشمیر ہو بچپن سے میرے خواب میں شہزادی اتی ہے کوئی دل بلکل وہی ہوں اپ میرے خواب کی تعبیر ہو حسن و جمال و فلک کی تعریف میں بولے گئے دنیا میں جتنے لفظ ہیں ہر لفظ کی تفسیر ہو معصوم سے جذبات کے اظہار میں لکھے گئے معصوم سے جذبات کے اظہار میں لکھے گئے جیسے کسی کے پہلے پہلے خط کی ایک تحریر ہو اور رادھا تم ہی شیری تم ہی رانو تم ہی ہانی تم ہی لیلی تم بی سسی تم ہی اور تم ہی میری ہیر ہو اور تم ہی میری ہیرو
2026-07-04 16:02:55
2
mehrabkhan2345
🆄🅽🅱🅾🆃🅷🅴🆁🅴🅳 🦅 :
line's bahot khoob hain 🥰
2026-08-27 12:43:38
0
fatima.com396
ناآشنا 𓂃 ان کہی :
بہت خوب🙂
2026-07-05 19:21:45
0
malikumer1757
MALIK UMER ♥️ :
Bgm song bame
2026-07-06 06:09:03
0
ameerumer123
Ameer Umer🇵🇰🇸🇦 :
Kamaal jnab ❤️🥰
2026-07-09 20:06:36
0
itsf88
🎀🪄🖤 :
kmaal🎀
2026-07-04 18:07:19
1
hayati28882
हयाती(My Life) :
jese wadiye Kashmir ni masla e Kashmir ho 😂😂😂😂. Jo na kbhi Hal ho
2026-08-23 17:35:14
0
haseebmemon70
⃟🦋⸺̫ᷟ𝑻𝒖𝒉𝒏𝒋𝒐𝑯𝒂𝒔𝒆𝒆𝒃 :
Kamaal ♥️♥️
2026-07-04 15:23:20
1
unknowngirl498
unknown girl 🫀 :
❤️
2026-07-04 15:11:42
1
mustafabhatti238
Mustafa bhatti :
leas.muznib Bhai download ka option
2026-07-06 13:28:09
0
ameerbalaj575
Muحmmad Aمeer Baلaj :
اتنی حسین ہو آپ،جیسے وادی کشمیر ہو beAutifulll words🌸
2026-07-05 17:36:40
1
_hussyn
HW.🚩 :
Tareef❤️🙂
2026-07-04 19:48:22
0
use_less_people0
Ayaz_ایاز✨ :
بھائ ایک شعر ایاذ احمد ✍
2026-07-04 19:06:20
0
virgo_writes
Virgo writes ✨ :
uff وادی کشمیر ہو❤️❤️
2026-07-05 19:31:36
1
imranchohan27
❧♡عـــًٍََِِـــمــــران♡☙ :
"نقصان" دیکھ رہا ہوں ٹوٹے کنگن سوچ رہا ہوں کس نے توڑے توڑ دیئے تو پھینکے کیوں ہیں پھینک دیے تو اب رو رو ہلکان ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں الجھی مالا سوچ رہا ہوں کس نے چھوڑی پھول تو تازہ ہیں پھر ڈوری کس نے توڑی کیا پھولوں سے چھلنی یہ دامان ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں سہمے سپنے سوچ رہا ہوں کس کا ڈر ہے ڈر تو ہے پر ڈر کا سہرا کس کے سر ہے جو سپنوں کا برپا اک طوفان ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں سوکھے پتے سوچ رہا ہوں پت جھڑ کا دکھ ایک شبابی حدت کے موسم کا آخر اور بڑھاپا جیسے وردِ جان ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں زخم پرانے سوچ رہا ہوں کون کریدے اور اجیرن کر لے اپنے شام سویرے رستے خوں میں شامل میرا مان ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں ڈوبی کشتی سوچ رہا ہوں ڈوبی کیوں ہے ڈوب گئی تو لہروں سے اب لڑتی کیوں ہے دیکھنے سے اس کو دل کیوں بے جان ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں دل کے آنسو سوچ رہا ہوں کیا کیا غم ہیں ہونٹوں پر مسکان ہے، لیکن آنکھیں نم ہیں دل میں خوشیوں کا اتنا فقدان ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں تپتا صحرا سوچ رہا ہوں پانی ڈھونڈوں مردہ دل میں حالت اک وجدانی ڈھونڈوں کس کو بادل، سبزہ، پانی دان ہوا ہے؟ ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں لمبی غزلیں سوچ رہا ہوں حاصل کیا ہے طغیانی میں کشتی ہے، پر ساحل کیا ہے لکھنے والے! دکھ کا کچھ سامان ہوا ہے؟ ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں شعلے دل کے سوچ رہا ہوں آتش کیسی مجھ گھائل پہ زخموں کی یہ بارش کیسی جل جل یہ دل کیوں اک آتش دان ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں وہ بے چارہ سوچ رہا ہوں دکھ کا مارا جانے کب سے دیکھ رہا ہے تیرا رستہ پھر رستہ بھی کس حد کا ویران ہوا ہے ایسا کیا نقصان ہوا ہے؟ دیکھ رہا ہوں وحشی پن ہے سوچ میں میری خالی پن ہے میرے دکھ میں شامل میرا کُل تن من ہے باقی٘ یہ دکھ اب کھل کر اعلان ہوا ہے "ایسا ہی نقصان ہوا ہے" "ایسا ہی نقصان ہوا ہے"
2026-07-04 15:17:48
0
To see more videos from user @itz_muznib_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About