@shandana.gulzar.na: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج متنی | دورہ ایم این اے شاندانہ گلزار خان نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج متنی کے سائٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف متنی کی تنظیم، اسسٹنٹ کمشنر متنی، تحصیلدار متنی اور پرنسپل گرلز کالج بھی موجود تھے۔ کالج کے مقام پر جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ لڑکیوں کی تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے۔ تعلیم یافتہ بیٹی، روشن مستقبل #ShandanaGulzarKhan #NA30 #ImranKhan #viarlvideo #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ