es post ko Delete karo ........boht galat baat likhi he
2026-08-23 23:30:56
1
👑__AlizĒh__😎 :
💯 ryt ... rub hmara nhi hum rub k mohtaj hn🥺🥺🥺
2026-08-24 06:48:02
1
Farman Ali :
عبادت، گناہوں کا سودا نہیں؛ محبوبِ حقیقی کے در پر اپنی بے بسی کا اقرار ہے۔ جب بندہ سچے دل سے جھک جاتا ہے تو معافی اس کی تعریف سے نہیں، رب کی بے کراں رحمت سے ملتی ہے۔"
"عارف عبادت اس لیے نہیں کرتا کہ گناہ مٹ جائیں، بلکہ اس لیے کرتا ہے کہ دل سے 'میں' مٹ جائے۔ جب 'میں' مٹتی ہے تو رحمت خود قدم چومنے آتی ہے۔"
"سجدہ زبان کی تعریف نہیں، دل کی فنا ہے؛ اور جہاں فنا نصیب ہو جائے، وہاں رحمت خود راستہ بنا لیتی ہے۔"
2026-07-05 04:55:49
458
سنگم :
مولا علی کرم اللہ وجہہ کا ارشاد ھے کہ میں اللّٰہ کی عبادت اس لیے نہیں کرتا کہ مجھے جنت عطا ھو گی بلکہ اس لیے کرتا ہوں کہ وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ھے اور وہ اس لائق ہے کہ اس کی عبادت کی جائے
2026-08-23 07:59:26
17
چوہدری ابوبکر (خ ا ک س ا ر)🖤 :
ایک ماں اپنی اولاد سے جتنا مرضی ناراض ہو غصے ہو اگر اولاد ماں کے پاس ایک رات بیٹھ کر ماں کو مناۓ اسکی خدمت کرے اس سے معافی مانگے اسکے آگے روۓ تو پوری رات گزرنے سے پہلے ماں اپنی اولاد کو معاف کر دیتی ہے
تو اللّه تو ویسے بھی 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والا ہے 💯 بیشک
اللّه پاک آپکو خوش رکھے 😊
2026-07-06 02:05:44
84
🗡️🛡️🛡️ رحمان سکندر ⚔️⚔️ :
پیارے بھائی اگر ایسا ہوتا تو حقوق العباد کا معاملہ اتنا سخت نہ ہوتا اگر ایسا ہوتا تو کبھی بھی دل توڑنے والوں کی سزا انسان کے ہاتھوں میں نہ دی جاتی وہ حقوق العباد ہیں یہ حقوق اللہ ہیں حقوق اللہ معاف ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ رب اور بندے کا معاملہ ہے لیکن حقوق العباد جو بندوں کے حقوق ہیں وہ کبھی معاف نہیں ہوتے اگر کسی بندے نے بندے کی دل ازاری کی ہے تو وہ جب تک بندہ معاف نہیں کرے گا تب تک اللہ بھی معاف نہیں کرے گا یہ اپ کی بات کا جواب ہے سلام
2026-07-05 07:17:47
50
Malik WAQAS ᏦᎻϴᏦᎻᎪᎡ ♎ :
kitna Dukhii hoga yeh Insan 🥺
2026-08-22 14:36:19
2
Bilal :
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں 🥺 آپکی داد کے لیے بہت ہے عمدہ بہت ہے عمدہ پوسٹ ہے خیر بات کچھ ایسی ہے کے اللّٰہ عبادت دیکھ کر گناہ معاف نہیں کرتے ! اللّٰہ بندے کی ندامت یا اسکے حُسن عمل کو اسکے گناہ پر فوقیت ڈے کر دوبارہ اپنی سائے میں لے لیتے ہیں 🥺 عبادات سے معافی نھی ملتی ؟ اپنے کیے پر دل سے شرمندہ ہونا ! آگے سے نا کرنے کا عہد ! اور اسکے متعلق اچھے عمل کرنا ! انشاءاللہ 🫀 یہ گھر ہے نا 😘 میرئ شاہ راغ۔ سے بھی زیادہ قریب ہے نا 🙂🫀 تو فِر بس کافی ہے
2026-07-06 05:23:16
45
malikusman0196 :
khuda ki rehmat par apki soch boht tang nazar hai
2026-07-05 13:57:38
17
🖤ASH 5 12 14 72 🖤 :
agar aik maa apnay bachay ki galti maaf kar sakti hai to Allah pak ki zaat 70 maao sa zayada pyar karta ha apny banday sa to wo maafi kangny pay q maaf nai karay ga wo raheem ha wo kareem ha
2026-07-05 16:33:38
11
Mr.Hussain :
boht hi umdaa post
salaam behan haq prst hona muskil h Lekin me apko dad deta hu apky comment pr k saaf andaza hogya h kia maqaam pr h ap Malik ishq buland kry
2026-07-05 21:06:27
6
Musa Awais Jutt :
Allah khud kehta ha. Agr tumhry gunah pahar jitny b ho mjh se aa kr ro kr mafi mango me maf kru ga
2026-07-05 10:19:45
11
paro :
Allah se zda muhbat r insaf krne wala koi nhi .Allah se acha guman rkhen
2026-07-05 16:05:07
22
Haider Shaikh :
:khuda ki rehmat par apki soch boht tang nazar hai
2026-07-07 11:48:59
7
K A M R A N :
عبادت رشوت نہیں جو انصاف بدل دیا جائے،
یہ وہ در ہے جہاں توبہ سے فیصلہ بدل دیا جائے۔
خدا تعریف کا محتاج نہیں، دل کی ندامت دیکھتا ہے،
انصاف بھی قائم رکھتا ہے اور رحمت بھی عطا کرتا ہے۔ 🤍
2026-07-06 03:15:33
17
RaHsaN Stitching center ✂️ :
gunah maaf krna Allah ki sifaat h
2026-07-05 17:44:27
10
NᴬᴱᴱM AᴺˢᴬRᴵ ❤️ :
میری سوچ کی پوسٹ کی ہے آپ نے
2026-07-13 03:51:25
3
🗡️🛡️🛡️ رحمان سکندر ⚔️⚔️ :
ہر انسان اس بھائی کو غلط کہے گا لیکن میں اس بھائی کو غلط نہیں کہوں گا ایسے سوال انا ذہن میں یا پوچھنا کوئی غلط باتیں لیکن اس بات کا جواب لینا بہت ضروری ہے وہ جواب جو دل کو متمم کرے🥰🥰
2026-07-05 07:22:23
14
سᷟــ⃪ᷝـــل𐒄ـⷮــⷮــᷴــⷡـــان :
تم خدا کے لئے بات کر رہے ہو بہت سوچ کر بولا کرو
2026-07-07 12:39:56
5
Zohan Mart :
insaf ka din mukarar h or gunah maf es lia kr deta h q k wo bara meharban h .
2026-07-06 10:52:53
5
❤فیصل حسین❤ Faisal Hussain 72 :
contact the doctor
2026-08-23 19:55:46
1
M Irfan :
nic gzl
2026-07-06 18:20:24
1
Masood Ansari :
پوشیدہ گناہ جن پر انسان معافی کا طلبگار ہو ۔حقوق العباد معاف نہی ہوتے ۔کیونکہ اللہ سب سے بڑا انصاف کرنے والا ہے
2026-08-22 02:58:41
2
Adil Boss :
not true words
2026-07-08 19:44:40
2
Strong Leo Rajpoot :
akheer 😍🖤
2026-07-05 22:54:08
2
To see more videos from user @zarnab.zahra21, please go to the Tikwm
homepage.