@its_salar_3: "ایک وقت آئے گا جب خاموشی تم سے باتیں کرے گی، اور تنہائی تمہیں میرا چہرہ یاد دلائے گی۔ تب تم سوچو گی کہ کوئی تھا جو تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی پوری دنیا بدلنے کو تیار تھا، مگر اب وہ ہمیشہ کے لیے جا چکا ہے۔"#salar #aesthetic #ForyouPage #SalarVibes #SalarPoetry