@jahan_e_nusrat: Post 42 : شاعر: (استاد قمر جلالوی) (غزل ان کی طرف سے ترک ملاقات ہو گئی ہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی آئینہ دیکھنے میں نہی بات ہو گئی ان سے بے آج ان کی ملاقات ہو گئی طے ان سے روز حشر ملاقات ہو گئی اتنی سی بات کتنی بڑی بات ہو گئی کم ظرفیٔ حیات سے تنگ آ گیا تھا میں اچھا ہوا قضا سے ملاقات ہو گئی دن میں بھٹک رہے ہیں جو منزل کی راہ سے یہ لوگ کیا کریں گے اگر رات ہو گئی آئی ہیں وہ مریضِ محبت کو دیکھ کر آنسو بنا رہے ہیں کوئی بات ہو گئی تم اور کون پوچھنے والا مریض کا تم آ گئے تو پرسشِ حالات ہو گئی اے بلبلِ بہار چمن اپنی خیر مانگ صیاد و باغباں میں ملاقات ہو گئی جب زلف یاد آ گئی یوں اشک بہہ گئے جیسے اندھیری رات میں برسات ہو گئی گلشن کا پوش اہلِ جنوں کو بھلا کہاں صحرا میں پڑ رہے تو بسر رات ہو گئی دریچۂ بزمِ غیر میں دونوں کی گفتگو آنکھیں ادھر نگاہ ادھر بات ہو گئی کب تک "قمر" ہو شام کے وعدے کا انتظار سوچو چپھا چراغ جلے رات ہو گئی۔ #NFAK #viralvideo #foryou #nfaklovers #nusratfatehalikhan

جہانِ نصرت
جہانِ نصرت
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 16:18:41 GMT
2893
273
10
13

Music

Download

Comments

user8457797282067
aftab :
lekhne me kafi ghaltian hoti hn jnab
2026-07-23 17:38:05
1
faheemhussain582
Faheem Khan :
آۓ ہیں وہ مریضِ محبت کو دیکھ کر آنسو بتا رہے ہیں کوئی بات ہو گئی 💞💞💞💞💞💞
2026-07-13 03:28:29
2
faheemhussain582
Faheem Khan :
پسندیدہ شاعر استاد قمر جلالوی 💞💞💞
2026-07-13 03:27:36
1
ajstore06
AJ Store :
❤️❤️❤️
2026-07-04 16:20:48
1
badami5
badami :
🥰🥰🥰
2026-07-21 02:05:17
1
qasimnawaz652
Qasim Nawaz :
💕💕💕
2026-07-04 17:02:51
1
faheemhussain582
Faheem Khan :
💞💞💞
2026-07-13 03:27:02
1
alishahg3318
🥰Syed Ali shahg💖 :
💖💖💖
2026-07-05 14:47:54
1
lal.khan5195
Lal Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-21 13:55:48
1
To see more videos from user @jahan_e_nusrat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About