Ap 3din pehly video upload kr deti tu mery 2 mcqs thek ho jany thy😭
2026-07-04 16:41:51
15
15 April 🌻 :
پہلا شعر مطلع تب تک نہیں ہوتا جب تک اس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف نہ ہوں ۔اگر پہلے شعر میں قافیہ ردیف نہ ہوں تو وہ مطلع نہیں بلکہ پہلا شعر ہی کہلائے گا ۔
اسی طرح آخری شعر بھی مقطع تب تک نہیں ہوتا جب تک شاعر کا تخلص نہ ہو اس میں اگر تخلص ہوگا تو آخری شعر مقطع کہلائے گا ورنہ آخری شعر ہی کہلائے گا ۔
تعریف مکمل بیان کیا کریں
2026-07-06 10:20:48
5
Aina 🌕🌹 :
Appi change your content pleas reply
2026-07-06 10:13:33
1
Danish Khan Dilzak :
غزل کا کیا مطلب ہے؟
2026-07-06 18:51:08
0
م :
قافیہ کیا ہوتا ہے ؟
2026-07-05 00:41:17
0
♛Faͥizͣaͫn♛ :
sher k pehle line ko kya bolte hai
2026-07-06 04:27:29
2
king :
ہم قافیہ مطلب ہم اواز الفاظ
you know?
2026-07-04 23:37:11
3
sanam gulzar :
قافی معلومات ہیں آپ کو
2026-07-05 20:03:33
2
Yousaf Khan khetran _🖤 :
beautiful 🌺
2026-07-04 16:39:10
0
Ahmed :
kuch Samaj nahiii aya such ma
2026-07-04 18:55:51
0
Kunwar Shawaiz :
شعر کس لفظ سے مشتق ہے
2026-07-05 09:24:38
0
Haider Nawaz Sagar :
مقطع میں اکثر نہیں، بلکہ ہمیشہ "تخلص" استعمال ہوتا ہے۔ اگر تخلص استعمال نہ ہو تو اسے غزل کا آخری شعر کہتے ہیں، مقطع نہیں۔