@khafa_ghani: برائی کا بیج ہر انسان کے اندر موجود ہوتا ہے، مگر اصل فرق انتخاب کا ہے۔ کوئی اپنے نفس پر قابو پا کر اس برائی کو شکست دے دیتا ہے، اور کوئی اسی کے سامنے ہار مان لیتا ہے۔ 🌸❤️🩹 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba