@spogmai_81: اچھے برینڈ کا سگریٹ پئیں کم لوگوں سے تعلق رکھے تیزرفتار سواری میں میوزک سنے بیوقت سوئیں اور بیوقت جاگیں جیب میں پیسے بغیر گنے رکھے نصیحت ایک کان سے سنیں اور دوسرے سے نکالیں اپنے رقیب سے کھل کے نفرت کرے مگر اک بندہ/بندی سے ضرور کرے اور محبت میں بےشرمی کی حد تک اِسے پیار کریں خیالوں میں کھوئے رہنا ہی اصل زندگی ہے۔۔ . .. ... #deeplines #viral #foryou #dontunderreviewmyvideo
🥰:زندگی بہت مختصر ہے، اسے دوسروں کو ثابت کرنے میں ضائع نہ کریں۔ اگر آپ سچے ہیں، تو آپ کا رب آپ کا گواہ ہے، اور جس کا گواہ خدا ہو، اسے کسی انسان کی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اپنے کام سے کام رکھیں، اپنی منزل پر نظر جمائیں اور ہر ٹھوکر کو اپنا استاد مان لیں۔
2026-07-04 16:50:42
16
JZ.MAYEN⚡🇲🇾 :
حقیقت یہ ہے کہ نہ مہنگا سگریٹ، نہ تیز رفتار سواری، نہ بےترتیب زندگی اور نہ ہی نفرت انسان کو سکون دیتی ہے۔ اصل زندگی وہ ہے جس میں محبت، احترام، مقصد اور ذہنی سکون ہو۔ خیالوں میں کھو جانا خوبصورت ہو سکتا ہے، مگر حقیقت میں اچھا جینا اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہے
2026-07-05 14:31:14
8
𓆩💜𓆪ќʱɐḽïđќʱɐ𝔫𓆩💜𓆪 :
عجیبه تصوير دی 🤔
2026-07-05 14:25:15
0
👑★彡[ꜱʟ ᴍɪᴀɴ ꜱᴀɪʙ]彡★ :
caption please
2026-07-04 20:33:09
3
اسامہ خان اخون خیل ❤️ :
caption- Aha🫶❤️
2026-07-04 20:47:56
2
zaidurrehman7733 :
لوگوں کو یہ سکھایا گیا ہے کہ خوبصورتی رنگ اور لمبے قد میں ہوتی ہے، مگر اصل خوبصورتی انسان کے ہمدرد دل میں ہوتی ہے۔ 🌹🙂"
2026-07-06 17:38:06
0
𝗠𝗢𝗛𝗠𝗔𝗡𝗗🫀✨🕊️ :
Caption
2026-07-05 12:53:50
0
Wᴇᴅɴᴇsᴅᴀʏ ♡ :
2026-07-04 21:17:40
2
شــــــــاہ زیب افــــــریــدی :
hadd q krte hu 💔💔💔🥺🥺🥺
2026-07-05 03:55:01
2
ж فرعون ф ليکوال ж :
kha g 😳❤️
2026-07-04 16:54:37
4
🌍جوند پرست🍁 :
Captain
2026-07-05 04:12:03
2
Mᴀجɪᴅ...🤍 :
Had coption 🍁🥹
2026-07-06 20:34:05
0
MUNIB ysfzi :
caption
2026-07-06 17:38:40
0
SALAR🖤🥀 :
captain
2026-07-06 08:31:50
0
Shah Faisal :
bilkul wrong
2026-07-06 14:00:19
0
ق ی ص ر …🍁 :
Caption 🔥
2026-07-06 08:38:45
1
Safir Khan :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-06 12:44:32
0
🫀عزیز خان🤬🤬 :
good
2026-07-06 18:08:29
0
Silent Boy🤐🇵🇰🛫🇸🇦👈 :
خوش رہیں آباد رہیں زہنی سکون
کے لیے عورت زات سے دور رہیں ۔💔
2026-07-05 09:55:50
3
A :
khkole e
2026-07-05 07:55:13
1
⚔️🖤🅑🅛🅐🅒🅚cop🥷⚔️ :
Daqa se kao 😘
2026-07-05 13:00:40
0
To see more videos from user @spogmai_81, please go to the Tikwm
homepage.