@mehar.writer054: اگر انسان کی شادی وقت پر نہ ہو یا نہ بھی ہو تو زندگی ختم نہیں ہو جاتی۔ تنہائی، انتظار اور لوگوں کی باتیں تکلیف دہ ہو سکتی ہیں لیکن یہ جان لیوا نہیں ہیں۔ انسان صبر، عزت اور سکون کے ساتھ زندگی گزار سکتا ہے۔ "لیکن اگر شادی کسی ایسے شخص سے ہو جائے جو عزت نہ دے، قدر نہ کرے، یا رشتے کو بوجھ بنا دے تو وہ تکلیف روز مرہ کی موت سے کم نہیں ہوتی۔ غلط رشتہ انسان کی خوشی، سکون، عزت اور دل سب کچھ توڑ دیتا ہے۔ جلدی میں یا دباؤ میں آ کر غلط فیصلہ کرنے سے بہتر ہے انتظار کرنا۔ کیونکہ اکیلا رہنا تکلیف دیتا ہے، لیکن غلط ہمسفر کے ساتھ رہنا روح کو مار دیتا ہے۔
اللہ سب کو بہترین اور عزت والے رشتے نصیب کرے۔ آمین mehar.writer054 #viral #foryou