@mazhar_e_haya: آقا جان آپ کو آپ کی شہادت مبارک ہم کو ہماری بےبسی پہ تعزیت دے کوئی❤️🩹🥹 مانتی ہوں ہر ایک کا خواب تھا آپ سے ملنا سب کو امید تھی لیکن مجھے یقین تھا کہ میں آپ کے شہر آکر آپ سے مل کر آپ سے رومال اور انگوٹھی طلب کرو گی اور ایک ڈائری ساتھ لے کر آپ کے مبارک ہاتھوں سے کچھ لکھا ہوا اپنے پاس رکھو گی ایک اطمینان تھا کہ ایسا دن ضرور آئے گا لیکن میرا یہ اطمینان ریزہ ریزہ ہوگیا💔🥹 بےشک ہم ملے نہیں لیکن مجھے آپ سے ملنے کی طلب ہمیشہ رہی گی یہ میری زندگی کی سب سے بڑی بےبسی اور ادھور نامکمل ہونے والا خواب ہے🥹❤️🩹 #foryoupage #rehbar_the_great_leader #shiatali313💚⚔️ #mazhar_e_haya #unfrezzmyaccount