اللہ تمہیں رائیگاں نہیں جانے دے گاوہ تمہیں شرمندہ نہیں کرے گا نہ ہی بے مراد لوٹائے گاہاں ابھی روتے سسکتے تڑپتے ہوئے دیکھ رہا ہےلیکن یوں ہی رہنے نہیں دے گا ہاں وہ ابھی تمہیںڈگمگاتے ہوئے بھی دیکھ رہا ہے لیکن گرنے نہیںدے گا تھام لے گا تسلی بھی دے گا سہارا بھی دے گا اورجو زندگی تم نے خود بگاڑی ہے اسے پھر سے بنائے گااور پہلے سے خوبصورت بنائے گا۔ ان شاء اللہ
2026-08-10 16:54:19
0
Dr 𝒜ᴻѕส𝙧|⪨ʹʹܼ‽┃𝑾ꪖʇԵ𝖚┃‽ܼʹʹ :
💞💞💞
2026-07-04 17:35:39
0
❣️×͜×سکون┊قلب♡❣️ :
💞💞💞
2026-07-04 17:05:10
0
❣️ملک صاحب ❣️ :
❣️❣️❣️
2026-08-25 13:33:26
0
To see more videos from user @dreamy__writes, please go to the Tikwm
homepage.