السلام علیکم۔ میں کسی کو مجبور نہیں کر رہی، صرف اپنی مجبوری بیان کر رہی ہوں۔ 7 سال سے کرائے کے گھر میں رہ رہی ہوں۔ میرے 4 بچے ہیں اور میرے شوہر مزدوری کرتے ہیں۔ بہت کوشش کے باوجود اپنا گھر نہیں لے سکے۔ اب ایک کمرے کی جگہ خریدنے کا موقع ملا ہے، مگر رقم پوری نہیں ہے۔ اگر کوئی اللہ کی رضا کے لیے تھوڑی سی بھی مدد کر دے تو ہمارے لیے بہت بڑا سہارا ہوگا۔ ان باکس میں رابطہ کریں، میں تمام ثبوت اور مکمل تفصیلات فراہم کر دوں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے۔ آمین۔
2026-07-04 22:13:42
8
saroop kumar ❤️🩹 :
my favourite 🌹🤍🌹
2026-07-05 05:15:28
3
Ali Baloch :
😄😄😄
2026-07-04 18:14:51
5
Zaman Hejwani :
❤️
2026-07-05 02:22:21
3
NATURAL :
2026-07-05 00:28:49
4
mehtab Ali khaskheli :
mashallhah🥰🥰
2026-07-05 05:03:12
0
To see more videos from user @latef.01, please go to the Tikwm
homepage.