@khanjeee797: مہران ہائی وے پر تیز رفتار منی کوچ الٹ گئی حادثے میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ریسکیو ذرائع واقعہ قائد آباد کے علاقے اسپتال چورنگی سے گل احمد چورنگی کے درمیان میں پیش آیا ہے، واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو رضا کار اور پولیس موقع پر پہنچ گئی