@arshadiqbal704: اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکٹروں کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں ایک پوسٹر لگایا گیا تھا۔ اس پوسٹر پر تمام قومی ہیروز کی تصویریں تھیں، مگر اس میں عمران خان کی تصویر کا چہرہ مسخ کر دیا گیا تھا۔ یہ وہ آئیکونک تصویر تھی جب انہوں نے اپنی آخری گیند پر وکٹ لے کر پاکستان کو ورلڈ چیمپئن بنوایا تھا، اور ان کے چہرے پر جو رونق تھی، اسے بھی مسخ کر دیا گیا#ptiofficial #unfeezmyaccount #freeimrankhan #foryou #foryoupage