@barqamberkhel: وادی تیراہ میدان خیبر آفریدی قبائل کی خوبصورت سرزمین قدرتی حسن، بہادری، مہمان نوازی اور روایات سے مالا مال وادی تیراہ اپنی خوبصورتی اور عظیم ثقافت کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے. اللہ تعالیٰ اس حسین وادی میں ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور بھائی چارہ قائم رکھے، اور اس کے باسیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے. آمین 🤲🍀 #TirahMaidan #barqamberkhel_برقمبرخیل #TirahValley #Afridi #foryou #Khyber #KhyberAgency #unfrezzmyaccount #Trending #wewantpeace #SafeTirahMaidan #Peace #mountain #Tourism #Tourist #Nature #Viral