@khanhchuatrang1: Cảm ơn cuộc đời đã cho tôi gặp đủ loại người . Nhưng cả đời này, tôi sẽ không bao giờ quên được một người…!

Khánh chưa trắng
Khánh chưa trắng
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 04 July 2026 17:24:07 GMT
739
42
1
3

Music

Download

Comments

thon.duong5
Thon Duong :
🥰🥰🥰😂😂😂
2026-07-05 10:59:17
0
To see more videos from user @khanhchuatrang1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بہت مغرور پھرتا تھا ،  آنا کے ساتھ رہتا تھا  محبت کو فقط اک سرسری سا ساتھ کہتا تھا  مکن تھا ذات میں اپنی  کسی کی کچھ خبر نہ تھی فقط اپنے ہی  مطلب کے لیے یہ سب سے ملتا تھا  اسے معلوم تک نہ تھا کہ اس کی دھڑکنیں دھڑکن سے زیادہ  شور کرتی ہیں ، اسے باور کراتی ہیں کہ اے میرے دل ناداں محبت فرض ہو نہ ہو محبت قرض ہے تم پر کسی انجان ہستی کا کسی معصوم سے دل کا  جسے تم نے چکانا ہے  ہمارا شور رکنے تک ہمارے چاروں جانب خامشی کے پھیل جانے تک اسی تھوڑے سے عرصے میں تمہیں قرضہ چکانا ہے بالآخر، دھڑکنوں نے اپنے دل کو رام کر ڈالا کسی انجان لمحے میں کسی انجان بستی پر دل مغرور کی دھڑکن نے اپنا کام کر ڈالا  بہت ہی خامشی سے دل کسی کے  نام کر ڈالا یہ دل مغرور ہے  اب بھی مگر اپنی محبت پر یہ مہریار کی سوچوں پہ ہر پل شاد رہتا ہے میں اِس سے جب بھی بولوں تو  یہ مجھ سے یہ ہی کہتا ! محبت قرض تھی مجھ پہ کسی پہ وار بیٹھا ہوں محبت کے لیے یارم میں خود کو ہار بیٹھا ہوں میں خود کو بار بیٹھا ہو #foryou #viral

About