اللہ تعالیٰ ہم سب کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
2026-07-05 12:03:31
76
@Tehreem Fatima :
alli bhai is pyar ne to muje allah k or b zyada qareeb kr diya hai..
2026-07-06 17:52:01
68
raowekii12 :
bilkul thek bol rhy hn bhai
2026-07-05 05:28:06
40
𝑯𝒂𝒅𝒊𝒂 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔 ᥫ᭡ :
نوجوانوں کے نام ایک مختصر اسلامی پیغام
اے نوجوان! تمہاری جوانی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اسے ایسے کاموں میں گزارو جو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ بنیں۔ نماز کی پابندی کرو، قرآنِ مجید سے اپنا تعلق مضبوط رکھو، والدین کی عزت کرو، سچ بولو، اچھے دوست اختیار کرو اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کرو۔
یاد رکھو، آج کی نیکی کل کی کامیابی ہے، اور آج کا وقت دوبارہ واپس نہیں آئے گا۔ اپنی صلاحیتوں کو اللہ کی رضا کے لیے استعمال کرو، کیونکہ کامیاب وہی ہے جو اپنی جوانی اللہ کی اطاعت میں گزارے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین پر ثابت قدم رہنے اور اپنی زندگی کو نیک اعمال سے بھرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-05 15:44:18
24
Cute girl 🫠 :
biluki sai bolo Raha ha good 💯
2026-07-07 15:53:49
52
GUJJAR🇧🇭 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-04 19:42:01
53
🏴☠️خواجہ صاحب 🏴☠️❤️ :
bilkul theek baat hay
2026-07-06 16:18:10
9
Hina :
bashak
2026-07-05 21:07:10
11
𓋜🖤⃝🦋𓍯𓂃𓏧♡🐣🫶🏻ک خ س𓋜 :
absolutely 💯 ya Allah mara dil ko sukoon ata farma ameeen summa ameen
2026-07-07 15:25:16
5
♡Queen👫🥀 :
اللہ ہدایت دے ہمیں دنیا سے وفا نہیں ہے 🥺
2026-07-08 16:33:26
32
⚽RËHMÃÑ4141 :
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
2026-07-08 10:07:05
12
Noor heya ☺️ :
bilkul 🥰
2026-07-05 01:12:32
17
user2379099938684sobeia :
g belkol g lag nh sojte
2026-07-06 07:21:11
7
Rajput Queen 👑 :
mara allha maf kar na😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-06 02:58:43
10
FearlessSoul💪 :
@FearlessSoul💪::اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏
Sahi kaha bhai Allah ham sabko taufeeq de ameen 🥺🥺🥹🥹🥺🥺🥹🥺
2026-07-04 22:04:27
6
😈 Keerio_King 👿 :
@🦋⋆𐙚 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂:نوجوانوں کے نام ایک مختصر اسلامی پیغام
اے نوجوان! تمہاری جوانی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اسے ایسے کاموں میں گزارو جو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ بنیں۔ نماز کی پابندی کرو، قرآنِ مجید سے اپنا تعلق مضبوط رکھو، والدین کی عزت کرو، سچ بولو، اچھے دوست اختیار کرو اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کرو۔
یاد رکھو، آج کی نیکی کل کی کامیابی ہے، اور آج کا وقت دوبارہ واپس نہیں آئے گا۔ اپنی صلاحیتوں کو اللہ کی رضا کے لیے استعمال کرو، کیونکہ کامیاب وہی ہے جو اپنی جوانی اللہ کی اطاعت میں گزارے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین پر ثابت قدم رہنے اور اپنی زندگی کو نیک اعمال سے بھرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-06 13:14:19
6
Muhammad Daniyal :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا: کہاں ہیں وہ لوگ جو میری عظمت کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے؟ آج میں انہیں اپنے عرش کے سائے میں جگہ دوں گا، جس دن میرے سائے کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا۔"
2026-07-07 09:42:33
8
٭ं:حضرت عمر بن الخطاب ❤️💫 :
Bhai ap ke battain Dil pr lagti hain Allah pk ap ko salmat rakhay 😳💔💔💔Ameen 💞 Suma Ameen 💞🥀
2026-08-11 15:14:19
2
life with amna :
haqeqat mn dunya ki boht boht bra khasara hy
2026-08-31 05:19:04
1
To see more videos from user @yousafbhai334, please go to the Tikwm
homepage.