@qalbemominofficial5: "یا اللہ! میری محبت کو ادھورا نہ رہنے دینا۔ 💔 #BeautifulIslamicVideos #SadIslamicVideos #IslamicDeepLines #IslamiVideoStory #IslamicFyp Beautiful Islamic video statusDeep Islamic quotes about loveSad Islamic video story with captionsEmotional dua for loveIslamic wisdom quotes motivationIslamic reminders for broken heartsHeart touching Islamic linesNew Islamic video edits
ameen 🤲 Allah pak g Kun farm dyy Meri muhbat nikkha ki surt mila dyyy mujhy plz 40 log ameen bol Dyn 😥
2026-07-04 21:51:53
15
🫀𝔰𝔬𝔲𝔩𝔪𝔞𝔱𝔢𝔖🫴🏻❣️ :
:میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے
40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز
2026-07-06 02:19:05
13
Arshaman Ali :
bilkul yei situation h meri😢
2026-07-05 04:35:36
5
👑💞cute girl 👑💞 :
🤲🤲:میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے
40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺🤲
2026-07-05 15:17:00
17
Hezal Blue :
میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے
plz 40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺🤲
2026-07-06 07:30:46
2
Farhana Ali :
اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏
2026-07-05 13:24:03
7
Sad girl😔 :
hayyy 💔😭 kia kary ham bas Allah k qun k muntzar han or inshallah Allah kry ga hamry hak mea fasla
2026-07-05 17:11:44
2
mahe queen :
mayra nika mari muhabat say ho jay 40 log ameen bol day plz
2026-07-08 05:22:17
1
@silent_sighs🤐 :
ameeen Ssommameeen 🤲ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲🤲 یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲
2026-07-11 11:43:55
2
it's رُوح ☠️ :
ameeeeeeeen summ ameeeeeeeen 🤲😭 plzzz Allah Meri duayy sun looo ...
2026-07-05 04:44:58
2
Dark prince 🖤 :
ameen 🤲 Allah pak g Kun farm dyy Meri muhbat nikkha ki surt mila dyyy mujhy plz 40 log ameen bol Dyn 😥
2026-07-05 01:26:24
1
Antal Hayat :
ya Allah pak rehm krdijye
2026-07-05 07:50:58
3
Sufyan pannu :
haye ye mohbat Allah pak ap k sath hm sb ke mohbat ko b hamra mahrim bana de ameen
2026-07-14 04:35:52
2
✨Elite 🌿stay Islamabad🌿 :
🥺🥺🥺🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭Ameen Ameen Ameen
2026-07-04 21:50:39
1
💔 :
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲😢🤲🤲
2026-07-05 00:07:17
4
Azanmalik👯 :
Allah pak melaye ga inshallah Ameen
2026-07-04 20:33:55
4
Servant OF Ahlybaitع :
Ellahi Ameeen inshallah ap bhi mere liye dua kijiye ga