@sukoon_401: کچھ محبتیں فاصلے برداشت نہیں کر پاتیں...🥀 اور کچھ لوگ... اپنی مسکراہٹ کے پیچھے روز تھوڑا تھوڑا بکھرتے رہتے ہیں۔💔 کسی کو کھونے کا درد صرف وہی جانتا ہے جس نے دل سے کسی کو چاہا ہو۔✨ کبھی کبھی جدائی نفرت کی وجہ سے نہیں، مجبوری کی وجہ سے ہوتی ہے۔😔 دور رہ کر بھی کچھ لوگ دل کے سب سے قریب رہتے ہیں۔🤍 اگر کوئی آپ کی خاموشی بھی سمجھ لے، تو اسے کبھی خود سے دور مت ہونے دینا۔🌸 کیونکہ ہر رشتہ #veiwsproblem #deeplines #urdupoetry #trending #viral