@randomcreater6: صالحین وہ نہیں ہوتے جن سے گناہ نہ ہوں، صالحین وہ ہوتے ہیں جن کے گناہ اُنہیں پریشان رکھتے ہیں، وہ بڑی مشکل سے تنکا تنکا کر کے اپنی نیکیوں کا گھونسلہ تعمیر کرتے ہیں، مگر کسی کمزور لمحے میں منہ زور نفس کی آندھی چلتی ہے، اور گھونسلہ بکھر جاتا ہے۔
صالحین وہ نہیں ہوتے جن سے گناہ نہ ہوں،صالحین وہ ہوتے ہیں جن کے گُناہ اُنہیں پریشان رکھتے ہیں،وہ بڑی مُشکِل سے تنکا تنکا کر کے اپنی نیکیوں کا گھونسلا تعمیر کرتے ہیں،مگر کسی کمزور لمحے میں منہ زور نفس کی آندھی چلتی ہے ،اور گھونسلا بکھر جاتا ہے 💔
2026-07-05 07:11:23
39
sar_phira_wakeel :
مزار شریف حضرت بہاوادین زکریا صاحب ملتان
2026-07-05 03:41:50
33
Mr's Muntaha 🔥❤️ :
Magr Mery Gunnah Mujy preshan rakhny k Sath Sath Sharminda Bhi Rakhty Hain 🥺💔
2026-07-05 12:38:19
26
amirshafique5555 :
صالحین بہت بڑا مرتبہ ھے 🥰۔۔یا اللہ مجھے صالحین سے محبت ھے۔گواہ رھنا😢
2026-07-05 02:28:40
19
🌎✨ :
caption please
2026-07-05 03:46:50
18
🦋راجپوت زادی🦋 :
right caption 🥺
2026-07-05 13:50:01
11
رمشا۔ :
caption please 🥺🥺
2026-07-04 17:53:07
6
چوہدری جنید محمود :
@account not found:صالحین وہ نہیں ہوتے جن سے گناہ نہ ہوں،صالحین وہ ہوتے ہیں جن کے گُناہ اُنہیں پریشان رکھتے ہیں،وہ بڑی مُشکِل سے تنکا تنکا کر کے اپنی نیکیوں کا گھونسلا تعمیر کرتے ہیں،مگر کسی کمزور لمحے میں منہ زور نفس کی آندھی چلتی ہے ،اور گھونسلا بکھر جاتا ہے 💔
2026-07-06 13:44:02
6
ف راز :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
hum.to Mr hi jay to acha hai
2026-07-05 01:45:48
6
Nomi Shah 3013 ❣️ :
صالحین وہ نہیں ہوتے جن سے کبھی گناہ سرزد نہ ہوں، بلکہ صالحین وہ ہوتے ہیں جنہیں اپنے گناہ بے چین رکھتے ہیں۔
وہ بڑی محنت، صبر اور اخلاص سے تنکا تنکا جوڑ کر اپنی نیکیوں کا گھونسلا تعمیر کرتے ہیں، مگر کبھی نفس کی سرکش آندھی چلتی ہے تو وہ گھونسلا بکھر جاتا ہے۔ پھر بھی وہ ہمت نہیں ہارتے؛ دوبارہ اٹھتے ہیں، اپنے رب سے معافی مانگتے ہیں، اور نئے عزم کے ساتھ اپنی نیکیوں کا گھونسلا پھر سے تعمیر کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
اصل نیکی گناہ سے معصوم ہونا نہیں، بلکہ گناہ کے بعد سچے دل سے اللہ کی طرف لوٹ آنا ہے۔
2026-07-07 10:02:53
5
رمشا۔ :
just a satisfying caption 😭😭😭jesy Allah ny chah ho k mai ye post dekho😭😭😭 سبحان اللہ ۔اللہ اکبر