@ch.adnan0: مجھے خوشی راس ہی نہیں آتی، میں ایک پل ہنس لوں تو اگلا پل سود سمیت اداسی میں گزرتا ہے۔ 💔😷 #aesthetic #fyp #brokenheart #viral #unfreezemyacount
@Silent jani😔:
چور خدشے بھی سبھی لے گئے سامان کے ساتھ
کچھ منافع بھی ہوا ہے مجھے نقصان کے ساتھ
عمر بھر ساتھ نبھانا ہے کسی کا اس پر
ہم کو مقتل میں بھی جانا ہے بڑی شان کے ساتھ
تم سے ملنا بھی ضروری ہے مگر آج مجھے
دشتِ ویراں نے پکارا ہے بڑے مان کے ساتھ
دور بیٹھا وہ حسیں عہد کیے جاتا ہے
آنکھ روتی ہی چلی جاتی ہے مسکان کے ساتھ
میں زمیں زاد ہوں تو ایک پرندہ ٹھہرا
میری دوڑوں کو بھلا کیا تری پروان کے ساتھ
ہار اور جیت کا کیا ذکر کے ہم بزدل لوگ
ڈٹ کے لڑ بھی کہاں پائے کسی طوفان کے ساتھ
پاپ گنتے ہیں یہاں لوگ انہیں کیا معلوم
میرا ناطہ بڑا مضبوط ہے رحمٰن کے ساتھ
قتل کرنے کو چلے آئے، دعا دی نہ سلام
مجھ سے آداب بھی لے جاؤ مری جان کے ساتھ
بعد از مرگ ملیں گے تجھے فردوس میں ہم
تا دمِ مرگ رہیں گے اسی ایمان کے ساتھ
2026-07-05 02:19:05
1
Hafiz Haseeb :
💯💯
2026-07-05 10:50:28
0
꧁༒☬𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓙𝓪𝓶☬༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-07-05 03:04:41
0
ملک ثقلین کھو کھر :
🌹
2026-07-05 12:45:25
0
To see more videos from user @ch.adnan0, please go to the Tikwm
homepage.