دل پھٹ گیا قسم سے غریب کا دکھ غریب ہی سمجھ سکتا ہے
2026-07-05 16:16:00
216
BH... :
حلال رزق کمانا بہت مشکل ہے
یا الہی تمام غریبوں کی مدد کر
الٰہی آمین
2026-07-05 11:54:53
194
muhammadiftikhar3330 :
دنیا میں اگر سب سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے تو جوانی کی حالت میں رونا مایوس ہونا یہ انسان کے لیے سب سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے تو اللہ معاف کرے اللہ اس بھائی کی پریشانی جو ہے دور کرے اللہ تعالی ساڈے حکمرانوں کو بھی
2026-07-05 07:11:28
158
🔥Shani🦁Saleho_ka🔥💪 :
Bhai sy rabta krwa dy koi plz
2026-07-05 07:44:26
128
حیدر امرود نرسری فارم :
مہربانی کروں اس پے غریب آدمی ہے
2026-07-05 07:21:05
99
~`Zara g~` :
buht dukh howa 😭😭
2026-07-05 07:21:12
87
princess 👑 :
Jawan larka aisy ni rota Kitna majboor hoga bechara🥺
2026-07-05 08:06:56
78
pinky :
میرے پیارے بھائی!
حوصلہ رکھو، اللہ تعالیٰ مظلوم اور یتیم کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ آج اگر تم پر ظلم ہوا ہے تو یاد رکھو، اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "بے شک اللہ ظالموں کے کاموں سے غافل نہیں۔"
—
اور نے فرمایا: "مظلوم کی دعا سے ڈرو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔"
—
اللہ پر بھروسا رکھو، صبر کرو، ان شاء اللہ تمہارا رب تمہارے لیے ضرور بہتر راستہ نکالے گا اور ظالموں سے انصاف فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ تمہیں اور تمہارے چھوٹے بہن بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-05 10:31:51
70
Yousaf :
buht takleef Hoti hai ye dykh kar
2026-07-05 07:05:17
52
wanted 🇯🇴🇵🇰 :
pta nhy Pakistan ma key chl raha ha
2026-07-05 10:47:33
36
Hafiz Javid Meo :
اللہ پاک ہم غریبوں کے لیے اسانیاں پیدا کرے اللہ پاک کے سوا غریبوں کا کوئی بھی نہیں
2026-07-05 07:57:23
33
Mano 🐱 :
Allah pak iski madad farmaiye ameen
2026-07-05 09:59:28
33
Angel :
میرے پیارے بھائی!
حوصلہ رکھو، اللہ تعالیٰ مظلوم اور یتیم کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ آج اگر تم پر ظلم ہوا ہے تو یاد رکھو، اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "بے شک اللہ ظالموں کے کاموں سے غافل نہیں۔"
—
اور نے فرمایا: "مظلوم کی دعا سے ڈرو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔"
—
اللہ پر بھروسا رکھو، صبر کرو، ان شاء اللہ تمہارا رب تمہارے لیے ضرور بہتر راستہ نکالے گا اور ظالموں سے انصاف فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ تمہیں اور تمہارے چھوٹے بہن بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
میرے پیارے بھائی!
حوصلہ رکھو، اللہ تعالیٰ مظلوم اور یتیم کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ آج اگر تم پر ظلم ہوا ہے تو یاد رکھو، اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "بے شک اللہ ظالموں کے کاموں سے غافل نہیں۔"
—
اور نے فرمایا: "مظلوم کی دعا سے ڈرو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔"
—
اللہ پر بھروسا رکھو، صبر کرو، ان شاء اللہ تمہارا رب تمہارے لیے ضرور بہتر راستہ نکالے گا اور ظالموں سے انصاف فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ تمہیں اور تمہارے چھوٹے بہن بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-05 09:35:15
14
Mian Sajid :
afsos hamari is government pe kisi ghareeb ko chaen se rozi roti nai kamane dete afsos 😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-07-05 07:32:35
14
Rabiyya Fatima :
Koi Allah ka naik insan insaniyat naty ya Allah ki raza smjh kr humri b kuch help krde Beshaq apni tasli tasdiq krle lekin please dil azari na kijiye ga agr na b kuch kr sky to humry haq mn bs dua hi kr dijiye ga me apki wo b help hi smjho gi baki Allah pak behtr wasila bnany wala humra InshAllah
2026-07-05 11:17:18
14
🌹❤️Muhammad Ishfaq ❤️🌹 :
:دنیا میں اگر سب سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے تو جوانی کی حالت میں رونا مایوس ہونا یہ انسان کے لیے سب سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے تو اللہ معاف کرے اللہ اس بھائی کی پریشانی جو ہے دور کرے اللہ تعالی ساڈے حکمرانوں کو بھی
2026-07-05 07:49:18
13
To see more videos from user @lahorerangofficial, please go to the Tikwm
homepage.