@inaya.vibes: بچپن میں ایک ہی چھت، ایک ہی دسترخوان، ایک ہی ہنسی ہوا کرتی تھی۔ پھر زندگی نے سب کو اپنی اپنی منزلیں دے دیں۔ مگر دعا یہی ہے کہ دلوں کے فاصلے کبھی نہ آئیں، کیونکہ بہن بھائیوں جیسا رشتہ دوبارہ نہیں ملتا۔ 🥀 #sisterbrother #deeplines #fyp #viralvideo #repost