@mominabasit1official: 1064 دن غیر قانونی قید، 8 ماہ کی شدید تنہائی کی کال کوٹھری… جھلسا دینے والی گرمی، نہ ذاتی ڈاکٹر، نہ بہنوں کی رسائی، نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا۔ ایک آنکھ کی روشنی چھین لی گئی، دوسری پر خطرہ، نہ خون کے ٹیسٹ، نہ کوئی مستند رپورٹ۔ کیسز تو لگتے جا رہے ہیں، عدالتیں خاموش، اڈیالہ میں بھی خان محفوظ نہیں۔ بیگناہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔ #ReleaseImranKhan