@daniyal59778: اور اصل المیہ یہ نہیں کہ اچھے دن دیر سے آتے ہیں، اصل المیہ یہ ہے کہ ان کے انتظار میں انسان اپنی ہنسی، اپنی خواہشیں، اپنی بے فکری اور اپنی جوانی ہار بیٹھتا ہے پھر خوشحالی آ بھی جائے تو دل پہلے جیسا نہیں رہتا🥺#fypシ #fypシ゚viral #nature @LiaQat_Ali