@princess.asia133: میں نے یہ دعا پڑھی اللہ نے میرے قرضے بھی دور کردےگا اور میرے غم بھی سارے دورکر دے حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ انصاری صحابی ہیں فرماتے ہیں میں بڑاپریشان تھا اور مسجد میں بیٹھا تھا قرض بہت بڑی اذیت ہے مقروض قیدی ہے صحت ہونے کے باوجود بیمار ہے حضرت ابو عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں مسجد میں بیٹھا تھا قربان جائیں نبی کریم علی علیہ السلام تشریف لائے محبوب نے فرمایا ابو عمامہ کیا بات ہے یار یہ وقت نہیں مسجد آنے کا عرض کرنے لگے حضور مجھے قرض نے پریشان کر دیا آزمائش میں آگیا ہوں حضور کیا کروں تو نبی کریم نے فرمایا میں تمہیں دعا سکھاتا ہوں کہا پڑھو فرمایا اس دعا کو پڑھا کرؤ حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں لوگو میں نے یہ دعا پڑھی اللہ نے می3 قرضے بھی دور کردےگا اور میرے غم بھی سارے دور کردے#الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد🌸💙🤲🏻 #@For You