@humble___soul: جھوٹ پکڑا جائے گا تو رونے لگیں گے سچ سامنے ائے گا تو قسمیں کھائیں گے اور اگر ثبوت دکھاؤ گے تو بولیں گے کہ جو سمجھنا ہے سمجھو تم ایسے ہو تم ویسے ہو بول کے سارے الزام تمہارے اوپر لگا دیں گے اور کہیں گے کہ رشتہ تم ختم کرنا چاہتے ہو ایسے ایسے لوگ بھی ہیں دنیامیں🙂#____fyp❣️_____foryoupage #____fyp❣️_____foryoupage #____fyp❣️_____foryoupage #____fyp❣️_____foryoupage #____fyp❣️_____foryoupage