میں نے بھی اس دن مفتی صاحب سے پوچھا تو حضرت نے فرمایا کہ سایہ کا مطلب رحمت ہے
جس طرح "ید اللہ علی الجماعۃ" ہے
2026-07-09 17:36:02
0
AHSAN KHAN :
subhanallah
2026-07-05 04:57:22
2
🇬🇧Uk Faisal bin Umar :
"سایہ خدائے ذو الجلال" کا مطلب "اللہ کی حفاظت اور پناہ" ہے۔ یہاں سایہ سے مراد جسمانی سایہ نہیں۔ جیسے ہم کہتے ہیں "والدین کا سایہ سر پر رہے" یعنی ان کی دعا اور حفاظت۔*
2026-07-10 05:55:32
5
Oseram khan kpk :
جس طرح ہم کہتے ہیں والدین کا سایہ ہم پر سلامت رکھنا تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ان کا جسمانی سایہ مطلب ان کی حفاظت و امان میں. تو ترانے میں اس کا مطلب اللہ کی حفاظت و امان اور رحمت.
شکریہ.
2026-07-10 03:56:34
1
Abdurraheem Khan :
مفتی صاحب یہاں سایہ سے مراد رحمت،حفاظت کی معنی پر ھے
2026-07-09 16:42:45
0
❤️🔥 :
besek 😥😥😥
2026-07-05 04:50:55
1
MI Khan :
افففففف اللہ اتنا دور اندیش شخصیت 💝💝💝💝💝💝💝
2026-07-09 04:14:01
2
. :
نہیں مولانا صاحب نے جو ترجمہ کیا تو وہ درست نہیں ہے یہاں پر سایہ کا مطلب ہے حفاظت نگرانی اور پناہ کی معنی میں استعمال ہوتا ہے
2026-07-09 22:08:23
0
حضرت علی حیدری :
مفتی اعظم پاکستان🥰🥰🥰
2026-07-09 20:34:31
2
• 𝐀𝐭𝐢𝐪 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢 ꨄ︎ :
Mulana Saheb yhaa ap ghlat haai saye ka mtlab jasad ke saya nhii meherbanii ka saya madad ka saya sat rehny ka saya Murad hai
2026-07-10 05:14:48
0
CLOudy :
کلاسیکی عربی اور فارسی روایت: "ظل" (عربی میں سایہ) کا لفظ کئی قدیم کتب میں اللہ کے فضل و کرم کے لیے استعمال ہوا ہے۔ مثال کے طور پر، "ظل اللہ" (اللہ کا سایہ) کی اصطلاح تاریخ اسلام میں بادشاہوں یا حکمرانوں کے لیے بھی اس مفہوم میں استعمال کی گئی ہے کہ وہ اللہ کے قائم کردہ نظامِ عدل کے محافظ ہیں۔ یہ اصطلاحات اس دور سے چلی آ رہی ہیں اور انہیں کبھی بھی خدا کے "جسمانی سائے" کے معنوں میں نہیں لیا گیا۔
2026-07-10 00:00:24
0
YK🫥 :
💕💕💕
2026-07-08 11:34:55
1
dost Muhammad :
❤️❤️❤️
2026-07-10 14:53:21
0
MR :
🥰🥰🥰
2026-07-10 15:03:57
0
Noman Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-10 14:36:23
0
☠️❤️ 𝙆𝙝𝙖𝙉 نذیر🦅 ❤️☠️ :
♥️♥️♥️
2026-07-10 15:15:41
0
N.K.💖صاحب❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 17:15:33
0
❤️🩹Khalidkhan🚩کرمیوال (🫀M) :
🥺🥺🥺
2026-07-10 15:16:35
0
Allah Noor wazir :
💔💔💔
2026-07-10 15:41:43
0
AHSAN KHAN :
❤️❤️❤️
2026-07-05 04:56:50
0
To see more videos from user @user3309506131325, please go to the Tikwm
homepage.