. اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ میں آنلائن قرآن پاک پڑھاتی ہوں تجوید کے ساتھ اگر کہسی نے پڑھنا ہو یا گھر بیٹھے اپنے بچوں کو پڑھانا ہو تو پلیز ضرور بتائیے گا جزاک اللہ قرآن پاک کے ساتھ ساتھ نماز کلمے دعائیں احادیث سب کچھ سکھایا جاتا ہےکلاس ایک گھنٹہ دی جاتی ہے باقائدہ
2026-07-10 00:06:46
1
To see more videos from user @malakaman015, please go to the Tikwm
homepage.